سابق امریکی وزیر دفاع ایسپرکا اپنی کتاب کی اشاعت کا مواد روکنے پر پنٹاگان کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہیں اس مواد کے استعمال سے غلط طور پر روکا جا رہا ہے، جس کی انہیں اپنی ایک کتاب میں اشاعت کے لیے ضرورت ہے، جس کا تعلق مزید پڑھیں

روس کا آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک —  پیر کو روس نے زرکان ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان جدید ترین ہتھیاروں کی دوڑ کا یہ تازہ مظاہرہ ہے۔ روس، امریکہ، فرانس اور چین ہائپر سونک میزائلوں کے تجربات کرتے رہے ہیں۔ یہ جدید میزائل آواز کی رفتار سے مزید پڑھیں

متھرا کی شاہی عید گاہ میں مورتی رکھنے کا اعلان

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیموں نے اپنی شرانگیزی جاری رکھتے ہوئے متھرا کی تاریخی عید گاہ میں بھگوان کی مورتی رکھنے کا اعلان کردیا۔ یہ تنظیمیں اس تاریخی مسجد کے مقام پر بھی مندر بنانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ بھارت میں سخت گیر نظریات کی حامل ہندو تنظیموں ایک بار مزید پڑھیں

خالدہ ضیا کی جان کوخطرہ ہے ، معالجوں کا اظہار تشویش

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں بیمار اپوزیشن رہنما اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اگر انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سخت مخالف 76 سالہ خالدہ ضیا مزید پڑھیں

ترکی: ادویہ کے بعد ڈاکٹروں کا بحران‘ ہزاروں مستعفی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں ادویہ کے بحران کے بعد اب معالجوں نے مسائل پیدا کردیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنے والے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں ڈاکٹر مستعفی ہوگئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کے دوارن 8ہزار ڈاکٹروں نے مراکز صحت سے استعفادیا۔ جن ڈاکٹروں نے اپنا استعفاجمع مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آیندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق دسمبر کے لیے سپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.80 مزید پڑھیں

اسرائیل سے دفاعی معاہدوں کے خلاف مراکش میں مظاہرے

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے دارالحکومت رباط میں پارلیمان کے کے سامنے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدوں کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ اس موقع پر احتجاج میں شریک تنظیموں کے نمایندوں کا کہنا تھا کہ مراکشی عوام حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے سخت خلاف ہیں۔ اسرائیل مزید پڑھیں

عرب اتحاد کی صنعا میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر بم باری

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحاد نے فضائی حملوں میں دارالحکومت صنعا میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ عرب کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون طیاروں کے مرکز پر حملے کیے گئے۔ عرب اتحاد نے اس سے قبل مزید پڑھیں

مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام کا تیسرا توسیعی منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام میں معتمرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے تیسرے توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری تھا،جسے بروقت مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں معتمرین اور مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں آن لائن چھیڑچھاڑ کو بے نقاب کرنے کیلیے قانون سازی

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ آن لائن چھیڑ چھاڑ کو بے نقاب کرنے کے لیے قانون سازی کرے گی۔ اس سلسلے میں فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا اداروں کو مشکوک افراد کی شناخت کے لیے ذمے دار ٹھہرایا جائے گا۔ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا تھا مزید پڑھیں