صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی اور دیگر ممالک کے صدور سےملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اشک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین فوجی دباؤ بڑھا رہا ہے،جواب کے لیے تیار ہیں، تائیوان
تائیوان نے کہا ہے کہ چین ہماری فوج پر دباؤ بڑھا رہا ہےتاہم جواب کے لیے تیار ہیں۔ تائیوانی وزیردفاع چیو کیو چینگ نے کہا ہے کہ چینی فضائیہ ملکی فضائی حدود کے قریب اپنے مشنز کے ذریعے تائیوانی فوج پر دباؤ بڑھا رہی ہے لیکن تائیوان جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
طالبان کی ایئرپورٹس کا نظام چلانے کے لیے یورپی یونین سے مدد کی درخواست
طالبان نے افغانستان کے ایئر پورٹس کا نظام چلانے میں یورپی یونین سے مدد کی درخواست کرتے ہوئے افغانستان سے انخلا ہونے والے سفارتی عملے کی ایک مرتبہ پھر ملک میں واپسی کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اسلامی اصولوں کے مطابق انسانی حقوق کی پاسداری کریں مزید پڑھیں
یو اے ای: تاریخ کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان
ابوظہبی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے فوجداری قوانین جنوری سے نافذ العمل ہوں گے، یہ قوانین خلیجی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اصلاح ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے نے ’وام‘ نے بتایا کہ حکومت 40 قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے، مزید پڑھیں
دنیابھر میں کروناکے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 14لاکھ 95ہزار713ہوگئی
دنیابھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26کروڑ 14لاکھ 95ہزار713ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29 نومبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں
نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر سائیکل پر اسپتال جا پہنچیں جہاں انہوں نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا۔ رکن اسمبلی جولی این جینٹر نے 27 ستمبر کی شب کچھ تصاویر اپنے فیس بک اکانٹ پر پوسٹ کیں اور اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بھی بتائیں۔ انہوں مزید پڑھیں
کرونا کی نئی لہر،عالمی سیاحت کو 20کھرب ڈالر کا نقصان ہوگا،ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن
نیو یارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ کی سیاحت کے ادارے نے کہا ہے کہ وبائی مرض کرونا وائرس سے عالمی سیاحت کے شعبے کو حالیہ سال میں 20کھرب ڈالر کا نقصان ہوگا۔ اقوام متحدہ نے عالمی سیاحت کی بحالی کو نازک اور سست قرار دیا ہے۔ ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی جانب سے یہ مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے صدر نے افریقی ممالک پر سفری پابندیوں کو امتیازی قرار دے دیا، واپس لینے کا مطالبہ
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے صدر صدر سرل راما فوسا نے کورونا کا نیا ویرینٹ اومی کرون سامنے آنے کے بعد افریقی ممالک پر لگنے والی پابندیوں کو امتیازی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر سرل راما فوسا نے اپنے ملک پر عائد سفری پابندیوں کو قوم سے خطاب میں مزید پڑھیں
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج
برطانیہ کی صف اول کی یونی ورسٹی آکسفورڈ کے طلبہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔پیر کو کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانوی یورسٹی کے طلبہ بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف میدان میں نکل آئے، اس موقع پر انہوں نے کشمیری عوام سے مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل اور انٹرنیشنل ریسرچ کونسل کے زیر اہتمام ورکشاپ کاانعقاد
اسلامی نظریاتی کونسل اور انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور کے زیر اہتمام پانچ روزہ ورکشاپ اختتام پذیر،ورکشاپ سے چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ آیاز نے ترقی پذیر ممالک میں جمہوری اقدار کی اہمیت و ضرورت پر بات کی اور پاکستان افغانستان کے درمیان اعتماد سازی اور مضبوط روابط کیلئے مکالمے پر زور دیا مزید پڑھیں