مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن کل منایا جائے گا 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر پیرکو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔  جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی مزید پڑھیں

معیشت بچانے کیلئے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنیکی ضرورت ہے، عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغان معیشت بچانے کیلئے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنیکی ضرورت ہے، افغانستان میں امن و مفاہمت اور استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ افغانوں کے حقوق کا احترام ضروری  تاہم افغان سرزمین کسی ملک مزید پڑھیں

80 فیصد بھارتی خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں، سروے

نئی دہلی: بھارت کی تین بڑی ریاستوں کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں بالترتیب مزید پڑھیں

کورونا سے مرغیوں کا متاثر ہونا محض افواہیں ہیں،ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ

راولپنڈی:ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی ڈاکٹر کمال ناصر نے کہا ہے کہ کورونا یا ڈینگی وائرس سے مرغیوں کا متاثر ہونا محض افواہیں ہیں اور اس کا کوئی سائنسی ثبوت میسر نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ مرغیوں کے وائرس جس میں برڈ فلو اور رانی کھیت جیسی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے اور اس مزید پڑھیں

جرمنی: شام میں قتل کے مجرم کو 10برس قید کی سزا

جرمنی: سزایافتہ شہری کمرۂ عدالت میں منہ چھپائے کھڑا ہے ڈوسلڈورف (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر ڈوسلڈورف کی عدالت نے ایک جرمن شہری کو 10برس قید کی سزا سنائی ہے۔ اس جرمن شہری کو داعش کی ایک جیل میں ملازمت کے دوران ایک شخص کو اذیت دے کر قتل کرنے کا قصوروار پایا گیا۔ نیلز مزید پڑھیں

میکسیکو : تیز رفتار مسافر بس گھر میں گھس گئی‘ 21 افراد ہلاک

میکسیکو: تصادم کے نتیجے میں بس اور مکان تباہ ہوگیا ہے‘ امدادی کارکن لاشیں نکال رہے ہیں میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکا کے ملک میکسیکو میں ایک تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 21افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق وسطی مزید پڑھیں

دفاع کے لیے تیار ہیں جاپانی وزیر اعظم کی شیدا

جاپان: وزیراعظم فومیو کی شیدا آساکا بیس پر خطاب کررہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیراعظم فومیو کی شیدا نے کہا ہے کہ ٹوکیو حکومت علاقائی سطح پر چین اور شمالی کوریا کی طرف سے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے مزید پڑھیں

ایران: پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اصفہان (ایران): پولیس کے تشدد سے مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پانی کی قلت کی وجہ سے مزید پڑھیں

برطانیہ سے آرون نامی طوفان ٹکراگیا‘ 2 افراد ہلاک

برطانیہ: طوفان آرون کے ساتھ آنے والی برف نے ہر شے کو ڈھانپ رکھا ہے‘ شہری صفائی کررہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں شدید برف باری اور آروین طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ طوفان سے اسکاٹ لینڈ میں تقریباً 80ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے، جب کہ برطانیہ میں مزید پڑھیں

کرونا کی نئی قسم: سعودی عرب نے مختلف ممالک پر سفری پابندی لگادی

ریاض: افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومی کرون’ کے سامنے آنے کے بعد سعودی عرب نے مزید 7 ممالک سے پروازیں معطل کردی ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، سیشیلز، موریشس اور کوموروس سے بھی پروازیں آنے جانے پر پابندی لگا دی۔ مزید پڑھیں