روس: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 50 افراد ہلاک

ماسکو: روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 52 ہوگئی ہے، کوئلے کی کان میں پیش آنے والے واقعے مزید پڑھیں

جرمنی، ہر ڈھائی دن میں ایک خاتون اپنے دوست،ایکس فرینڈ یا شوہر کے ہاتھوں قتل ہو جاتی ہے،رپورٹ

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ، مغربی معاشرے میں خواتین کی آزادی یا استحصال؟جرمن خبر رساں ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق جرمنی میں روزانہ ایک خاتون کو قتل کرنے کی کوشش کی جاتی ہےجبکہ ہر ڈھائی دن میں ایک خاتون اپنے شوہر، دوست یا ایکس بوائے فرینڈ (سابقہ ساتھی) کے ہاتھوں ہلاک ہو جاتی مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

مدینہ منورہ: سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو رات گئے مدینہ منورہ کی الحجرہ ہائی وے پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ حادثہ مزید پڑھیں

افغانستان:ہزارہ برادری نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا،حکومتی اقدامات کی تعریف

  افغان ہزارہ عمائدین نے ملک میں طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کے دوران مقررین نے افغانستان میں مغرب کی حمایت یافتہ گزشتہ حکومتوں کو تاریک دور بھی قرار دیا۔  جمعرات کے روز کابل میں اس کمیونٹی کے تقریبا ایک ہزار عمائدین طالبان رہنماؤں کے ساتھ جمع ہوئے مزید پڑھیں

روس: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 50 افراد ہلاک

ماسکو: روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 52 ہوگئی ہے، کوئلے کی کان میں پیش آنے والے واقعے مزید پڑھیں

عرب امارات و ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں،عبداللہ بن توک المری

متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توک المری نے کہا کہ عرب امارات اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مسلسل مضبوطی کی جانب گامزن ہیں جو مختلف شعبوں میں نئی ​​شراکت داری قائم کرنے کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق توک المری مزید پڑھیں

ایرانی جوہری پروگرام پر حملے کی صلاحیت پر کام جاری ہے ،اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب مستقبل میں عالمی طاقتوں اور تہران کے درمیان طے پانے والے کسی بھی معاہدے کی شرائط کو بہتر بنانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام پر فوجی حملہ کرنے کی صلاحیت کی تیاری پر بھی کام کررہا ہے۔  ایک اسرائیلی مزید پڑھیں

‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا حکومت سے مذاکرات کے باوجود دھرنا کیوں جاری ہے؟

کوئٹہ —  چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نقطۂ آغاز اور بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے شہری ان دنوں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج گوادر کے عوام کی جانب سے شروع کی گئی ‘گوادر کو حق دو’ تحریک کے تحت کیا جا رہا ہے اور مزید پڑھیں