امریکا: سیاہ فام کے قتل میں 3سفید فام قصوروار قرار

اٹلانٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا کی عدالت نے سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے قتل میں ملوث 3سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا۔ تینوں سفید فام ملزمان کو آیندہ سال فروری میں مقدمے کی دوسری سماعت میں سزا سنائی جائے گی،جو کم سے کم عمر قید ہو سکتی ہے۔ مقدمے کے مزید پڑھیں

شام: اسرائیلی حملے میں 3 اسدی فوجیوں کی ہلاکت

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے حمص کے قریب مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 3اسدی فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمال مشرقی بیروت سے میزائلوں داغے ، جس کے نتیجے میں حمص کے وسطی علاقے میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ شامی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

فرانس اور کروشیا کے درمیان لڑاکا طیاروں کا معاہدہ

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے کروشیا کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔ معاہدے کے ذریعے کروشیا فرانس سے 90کروڑ یورو کے عوض 12 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔ اس معاہدے پر فرانسیسی مسلح فوج کی وزیر فلورینس پارلی نے اپنے کروشین ہم منصب کے ہم راہ دستخط کیے۔ اس موقع مزید پڑھیں

رودبارِ انگلستان میں ہلاکتوں کے بعد گشت بڑھا دیا گیا

لندن؍ پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کے درمیان رودبارِ انگلستان کے سمندری علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے بعد دونوں ممالک کے ساحلی محافظوںنے گشت بڑھادیا۔ فرانسیسی وزیرداخلہ گیرالڈ ڈامانی کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ایک مبینہ انسانی اسمگلر کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حکام ہلاک ہونے والے افراد مزید پڑھیں

صومالیہ میں ہول ناک خودکش حملہ‘ 8افراد ہلاک

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشومیں خودکش دھماکے میں 8افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق موغادیشومیں خودکش بمبارنے بارودسے بھری گاڑی اقوام متحدہ کے سیکورٹی قافلے سے ٹکرادی ، جس کے نتیجے میں8افراد ہلاک اور20سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے بعد سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔ امدادی کارکنوں نے بم دھماکے میں مزید پڑھیں

جرمنی میں 2ماہ کی کوششوں کے بعد نئی حکومت بن گئی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی ایس پی ڈی، گرین پارٹی اور لبرل فری ڈیموکریٹس کے مابین اتحادی حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2ماہ قبل جرمنی میں عام انتخابات میں ایس پی ڈی کو چانسلر انجیلا مرکل کے قدامت پسند اتحاد پر معمولی برتری حاصل مزید پڑھیں

کسان مظاہرین جناح کے پیروکار ہیں وزیراعلیٰ اتر پردیش

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مسلمان دشمنی اور ہندو انتہا پسندی کے لیے مشہور ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے رہنما یوگی ادتیہ ناتھ نے کسان مظاہرین کو قائد اعظم محمد علی جناح کا پیروکار قرار دے دیا۔ انہوں نے نوئیڈا انٹرنیشنل ائرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع مزید پڑھیں

تر کی میں سرمایاکار ی کیلیے امارات میں فنڈ قائم

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ترکی میں سرمایہ کاری کے فروغ اورمعاونت کے لیے 10 ارب ڈالر مالیت کے ایک فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا۔ خبررساں ادارے وام کے مطابق یہ فنڈ ترکی میں توانائی اور صحت کے شعبوں سمیت تزویراتی سرمایہ کاری پر اپنی توجہ مرکوز کرے گا۔انقرہ میں ابوظبی کے مزید پڑھیں

‘خاتون بچاو’ اور ‘بیٹی بچاو’ مہمات سے صنف کی بنیاد پر تشدد کے خاتمے میں کیسے مدد ملے گی؟

لاہور —  سندھ کے شہر لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج میں حالیہ دنوں میں میڈیکل کی طالبہ نوشین کاظمی کی ہلاکت کو لوگوں نے فوری طور پر خود کُشی کا نام دیا، جبکہ اِس واقعہ کی اب تک پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی نہیں آئی ہے۔ یہ کہنا ہے سندھ کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کلپنا دیوی مزید پڑھیں