ریاستی کونسل نے 14ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی کی مدت (2021تا 2025)کے دوران غیر ملکی تجارت کی اعلی معیار کی ترقی کے منصوبے کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔وزارت تجارت (ایم او سی )کے مطابق وزارت تجارت اور دیگر محکموں کے ذریعے لاگو کئے جانے والے اس منصوبے میں اس مدت کے دوران غیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شنگھائی، الیکٹرک مسافر گاڑیوں کی برآمدات میں 11 گنا اضافہ
چین کے مشرقی شہر شنگھائی کی خالص الیکٹرک مسافر گاڑیوں کی برآمدات میں رواں سال جنوری اور اکتوبر کے درمیان 1140.7فیصد اضافہ ہوا ہے۔میٹرو پولیٹن شہرکے کسٹمز نے کہا ہے کہ اکتوبر میں شہر کی درآمدات اور برآمدات 356.91 ارب یوآن (55.85 ارب امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئیں، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں مزید پڑھیں
بھارت انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے
اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے بین الاقوامی طور پر شہرت یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار خُرم پرویز کی بھارت کی جانب سے گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک جانب انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے اور دوسری جانب مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا الجزائر کی بندر گاہ پر پہنچنے پر پرتپاک استقبال
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا الجزائر کی بندر گاہ پر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق الجزائر کی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا،مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کے ہمراہ میزبان بحری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں اور مزید پڑھیں
امریکی ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات
امریکی ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ بزنس فورم کے چیئرمین حفیظ خان بھی ان کے ہمراہ تھے، دوران ملاقات پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات ،معاشی سفارت کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ڈیڈلاک برا اشارہ ہے، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی اور ایران کے درمیان ڈیڈلاک جوہری مذاکرات کے حوالے سے ایک برا اشارہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز بعد ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے احیاءکے لیے مذاکرات کا آغاز ہونا ہے، تاہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب مزید پڑھیں
سعودی عرب، غیر ملکیوں کے اقاموں اور لیبر کارڈ کی سہ ماہی تجدید کا آغاز
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ پاسپورٹ اور وزارت ہیومن ریسورسز نے سدایا کے تعاون سے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا ۔وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مالٹا کی فوج نے 43 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا، واپسی پر ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی
والیٹا(این این آئی)مالٹا کی مسلح افواج نے43 تارکین وطن کوسمندر میں ڈوبنے سے بچالیا تاہم ملک پہنچتے ہی ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فوج نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 43 تارکین وطن سے بھری ایک کشتی کو سمندر میں روکا اور ان کوواپس ساحل پر لایا گیا، ان مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر، جعلی مقابلے میں نوجوانوں کی شہادت کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے سرینگر کے متعدد علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے گزشتہ شب سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران مزید تین کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے مزید پڑھیں
انگلینڈ میں یورپ کا سب سے بڑا جھولا اپنے افتتاح کے دن ہی ٹوٹ گیا
انگلینڈ میں یورپ کا سب سے بڑا جھولا اپنے افتتاح کے دن ہی ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق انگلینڈ میں یورپ کے سب سے بڑے اور 260 فٹ اونچے جھولے کیروسل کا افتتاح کیا گیا جو افتتاح کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹوٹ گیا۔ جھولا ٹوٹنے کے بعد درجنوں افراد زمین سے 250 فٹ مزید پڑھیں