جرمنی میں سینٹر لیفٹ جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی ایس پی ڈی، گرین پارٹی اور لبرل فری ڈیموکریٹس کے مابین اتحادی حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ قریب دو ماہ قبل جرمنی میں عام انتخابات میں ایس پی ڈی کو چانسلر انگیلا میرکل کے قدامت پسند بلاک پر معمولی برتری حاصل ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
براہ راست پابندی والے ممالک میں گئے تارکین وطن کے اقاموں اورخروج وعودہ کی مدت میں 30 نومبرتک توسیع
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے براہ راست سفری پابندی کے نتیجے میں مفت اقامہ اور خروج وعودہ ویزے کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے محکمہ پاسپورٹ امیگریشن(جوازات) سے ایک تارک وطن نے دریافت کیا کہ میرا اقامہ 31 جولائی کو ختم ہوا بعدازاں 31 اگست تک بڑھ گیا، مگر مزید پڑھیں
انڈونیشیا کی آئینی عدالت کا متنازعہ لیبر قوانین میں ترمیم کا حکم
انڈونیشیا کی آئینی عدالت نے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے سے جڑے قوانین کو مشروط طور پرغیرآئینی قرار دیتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ دو سال کے اندر اندران میں ترمیم لائے۔ گزشتہ برس منظور کیے گئے نئے لیبر قوانین پر بڑے پیمانے پر تنقید کی جا رہی تھی اور کہا جا مزید پڑھیں
روس میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی،11افراد ہلاک،کئی لاپتہ
روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق مقامی گرونر سرگئی تسویلیف نے بتایا ہے کہ جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھے۔ ریسکیو آپریشن میں 200 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ حکام نے مزید پڑھیں
شام نے حمص پر داغے گئے بارہ میں سے دس اسرائیلی میزائل تباہ کر دیے
روسی عسکری ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے شامی صوبے حمص پر داغے گئے بارہ میزائل میں سے دس کو شامی میزائل شکن نظام نے تباہ کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے نے یہ بات اعلی روسی عسکری ذرائع کے حوالے سے کہی ہے۔ خبر رساں ادارے نے ریئر ایڈمرل وادِم کولِت مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ڈیڈلاک برا اشارہ ہے، امریکا
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکا نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی اور ایران کے درمیان ڈیڈلاک جوہری مذاکرات کے حوالے سے ایک برا اشارہ ہے۔چند روز بعد ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے احیا کے لیے مذاکرات کا آغاز ہونا ہے، تاہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے مزید پڑھیں
جاسوسی کے الزام میں ایپل نے اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ کر دیا
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر بنانے والی اسرائیلی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل نے ساسوسی سافٹ ویئر پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی این ایس او کے خلاف امریکہ میں مقدمہ دائر کیا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ این ایس او کمپنی مزید پڑھیں
جرمنی میں کووِڈ19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں
جرمنی میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں جمعرات کے روز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں۔ دیگر یورپی ممالک کے مقابلے میں اب تک جرمنی اس وبا سے بہتر انداز سے نمٹتا رہا ہے تاہم حالیہ دنوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھا مزید پڑھیں
اسرائیل مغربی کنارے میں مزید غیرقانونی یہودی بستیاں تعمیرکرے گا
اسرائیل مغربی کنارے میں مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف نئی غیرقانونی یہودی بستیوں 6 ہزارنئے گھرتعمیرکرے گا۔اسرائیل کی حکومت نے نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدام پرامریکا سمیت دیگرعالمی طاقتوں سے فوری مداخلت اورمزید غیرقانونی یہودی بستیوں مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں منشیات کے استعمال میں اضافہ؛ ’چھ لاکھ متاثرہ افراد میں سے 90 فی صد نوجوان ہیں‘

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جو تشویش کا باعث ہے۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خطے میں چھ لاکھ لوگ منشیات سے متعلق مسائل سے متاثر ہیں جو اس کی کل ایک کروڑ مزید پڑھیں