سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو سرینگر میں جعلی مقابلے میں شہید کیا۔ بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے شہد کرنے کیخلاف مقبوضہ وادی میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تھینکس گیونگ: کیا مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو متاثر کر رہی ہے؟
No media source currently available
اردوان کے سودمخالف اقدامات، معاشی غارتگر ترکی کو جھکانے کیلیے سرگرم،یواے ای مدد کو آگیا
ترک حکومت کی جانب سے سود کی شرح میں کمی لانے کی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں کمی سامنے آئی جسکے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کردیا متحدہ عرب امارات نے بدھ کو ترکی میں سرمایہ کاری کے فروغ اورمعاونت کے لیے 10 ارب ڈالر مالیت کے ایک فنڈ کے مزید پڑھیں
فورنزک کیا ہے؟ اہم شخصیات کے کیسوں میں پاکستانی لیب پر بھروسہ کیوں نہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ کے عرصے میں پاکستان کے اندر ایک وڈیو اور ایک آڈیو اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں دو ایسی شخصیات پر ’مس کنڈکٹ‘ کا الزام ہے جو بڑے عہدوں پر فائز رہی ہیں۔ پہلے سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ نواز کے راہنما زبیر عمر کے بارے مزید پڑھیں
امریکہ: سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے مقدمۂ قتل میں تین سفید فام قصور وار قرار
واشنگٹن — امریکی ریاست جارجیا کے ساحلی شہر برونزوک میں جیوری نے بدھ کے روز سیاہ فام نوجوان احمد آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دیا ہے۔ تینوں ملزمان کو اب اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی، جو کم سے مزید پڑھیں
خواتین پر تشدد، ہم بھول جائیں گے!
ویب ڈیسک — آج 25 نومبر ہے۔ یہ دن ہر سال اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ لیکن میرا ذہن بار بار اس بات کی طرف جا رہا ہے کہ جس دنیا میں آج عورت کی حفاظت، آزادی اور حقوق پر تقاریر ہو مزید پڑھیں
تھینکس گیونگ: کیا مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو متاثر کر رہی ہے؟
امریکہ کا اہم تہوار ‘تھینکس گیونگ’ 25 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک میں شاپنگ اور ہولی ڈے سیزن کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ البتہ رواں برس بڑھتی ہوئی مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟ جانیے ‘سمپلی امریکہ’ میں فائزہ بخاری سے۔
بھارت: گھریلو تشدد، گزشتہ دس برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
یوں تو بھارتی معاشرے میں گھریلو تشدد یا عورتوں کے ساتھ مار پیٹ ہونے کا معاملہ ہمیشہ سے ہی ایک سنگین مسئلہ رہا ہے۔ تاہم یہ صورت حال کووڈ انیس کی عالمی وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈا ن میں مزید سنگین شکل اختیار کر گئی تھی اور اس عرصے میں گھریلو تشدد مزید پڑھیں
بھارت: خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ
بھارت کے قومی خواتین کمیشن کا کہنا ہے کہ سال 2020میں اسے خواتین کے خلاف جرائم کی 23 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں جو گزشتہ چھ برسوں میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ بھارت کے قومی خواتین کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون کے دوران خواتین کے مصائب مزید پڑھیں
ولی عہد ابوظبی کا ترکی میں پُرتپاک استقبال
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان ترکی کے سرکاری دورے پر بدھ کے روز انقرہ پہنچ گئے ، جہاں صدر رجب طیب اردان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہوائی اڈے آمد پر ترکی کے اعلیٰ حکام اور فوج کے ایک گھڑسوار دستے نے معززمہمان کوخوش آمدید کہا۔ اس مزید پڑھیں