لیبیا کیلیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اہم موڑ پر مستعفی

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سلوواکیاسے تعلق رکھنے والے جان کوبس اپنے عہدے سے اچانک مستعفی ہوگئے ۔ انہوں نے ایک سال سے بھی کم عرصہ لیبیا میں عالمی ادارے کے ایلچی کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔ ان کے استعفے کی کوئی سرکاری وجہ نہیں بتائی گئی۔ مزید پڑھیں

جدہ : روس اور اسلامی دنیا کے عنوان پر کانفرنس کا انعقاد

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں روس اور اسلامی دنیاکے عنوان سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں ماسکو کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز نے عالمی برادری سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کے اصولوں کو اپنانے پر زور دیا۔ مزید پڑھیں

سری لنکا: کشتی ڈوبنے سے 4بچوں سمیت 6افراد ہلاک

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔ سری لنکن بحریہ کے ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے ،جب کہ امدادی کارروائیوں کے دوران 12افراد کوبچالیا گیا۔ڈوبنے والے کئی افراد لاپتا ہیں،جن مزید پڑھیں

جرمنی میں نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کا معاہدہ طے پا گیا

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے مابین نئی وفاقی مخلوط حکومت کے قیام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ۔ جرمنی میں گزشتہ کئی برسوں سے کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کو قومی الیکشن میں واضح پارلیمانی اکثریت حاصل نہ ہونے کی وجہ سے بننے والے کئی مزید پڑھیں

فلسطینیوں نے دو ریاستی نظریہ مسترد کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں کیے گئے حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلسطینیوں کے بیچ دو ریاستی حل کی تائید میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے مقابل ایک ریاستی حل کے لیے تائید میں اضافہ ہوا ہے۔ سروے رپورٹ تیار کرنے والے تجزیہ کاروںکا کہنا ہے کہ تل مزید پڑھیں

بھارت : کسانوں اور سکھوں کے خلاف جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس کا استعمال

نئی دہلی : بھارت میں مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کاشت کاروں کو خالصتان تحریک سے جوڑکر باغی قرار دینے کی کوشش کے سلسلے میں سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ سینٹر فار انفارمیشن ریزیلنس نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سوشل میڈیاپر سکھوں کے جعلی اکاؤنٹس مزید پڑھیں

شام پر اسرائیلی بمباری سے 2 شہری شہید ، 7 افراد زخمی

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام پراسرائیل کے فضائی حملے میں2 شہری شہید ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق وسطی شام میں اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی ، جس کے نتیجے میں 2شہری ہلاک اور6فوجیوں سمیت 7افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی بمباری سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی فضائی دفاعی نظام نے حمص مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات ناکام رہے ، عالمی توانائی ایجنسی

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ ان کی تہران میں منگل کے روز ہونے والی بات چیت ناکام رہی۔ گروسی پیر کے روز اپنے دورے پر تہران پہنچے تھے۔ انہوں نے یہ بات ویانا واپسی کے بعد بدھ کے روز مزید پڑھیں

طالبان کاآسٹریلوی کمپنی سے بھنگ کی تیاری کا معاہدہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغانستان میں بھنگ کی پراسیسنگ مرکز بنانے کے لیے آسٹریلوی گروپ سے لاکھوں ڈالرز کا معاہدہ کرلیا ہے۔طالبان ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت نے آسٹریلوی کمپنی Cpharm کے ساتھ 450 ملین ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں جس کی رْو سے مذکورہ کمپنی افغانستان میں بھنگ مزید پڑھیں

امریکا کا طالبان کے ساتھ پھر مذاکرات کا اعلان

واشنگٹن،کابل(خبرایجنسیاں)امریکا افغانستان میں انسانی بحران ، دہشت گردی سے نمٹنے اور دیگر مسائل پر طالبان کے ساتھ بات چیت کے لیے آئندہ ماہ قطر میں دوبارہ مذاکرات شروع کرے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے گزشتہ روز بیان میں بتایا کہ طے شدہ منصوبے کے مطابق مزید پڑھیں