پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ 2011 سے 2019 تک چین اور پاکستان کے درمیان زرعی مصنوعات کی تجارت کا حجم 490 ملین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 830 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ چکا ہے جس میں شرح اضافہ تقریبا 70 فیصد ہے۔ چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امید ہے تائیوان کے ہم وطن پروگریسو پارٹی کی ” علیحدگی پسندی” کی نوعیت کو سمجھ لیں گے
چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان جو فنگ لین نے ایک پریس کانفرنس میں اس امید کا اظہار کیا کہ تائیوان کے ہم وطن پروگریسو پارٹی کی “علیحدگی پسندی” کی نوعیت کو سمجھ لیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری تائیوان پالیسی مستقل اور واضح ہے۔ جہاں تک آبنائے تائیوان مزید پڑھیں
امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مزید پڑھیں
چین روس پارلیمانی تعاون کمیٹی کے ساتویں اجلاس کا انعقاد
چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے صدر لی زان شو نے بیجنگ میں منعقدہ چین۔ روس پارلیمانی تعاون کمیٹی کے ساتویں اجلاس کی ورچوئل افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال چین۔روس خوشگوار ہمسائیگی، دوستی اور تعاون کے معاہدے کی 20 ویں مزید پڑھیں
شاہ محمود قریشی سے امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما ڈاکٹر آصف محمودکی ملاقات
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام اور تعمیر و ترقی کیلئے پاکستان اورامریکہ کاباہمی تعاون ہمیشہ مثبت نتائج کا موجب رہا، پاکستان،اقتصادی ترجیحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت خارجہ میں امریکہ میںڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر آصف محمودسے مزید پڑھیں
سری لنکا میں کشتی الٹ گئی،4بچوں سمیت6افراد ہلاک
سری لنکا میں کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔ سری لنکن نیوی ترجمان کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے جبکہ 12افراد کوبچالیا گیا۔ ڈوبنے والے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔کشتی گنجائش سے زائد افراد سوارہونے کے مزید پڑھیں
میلکم ایکس کے قتل کے ملزمان کی بریت: نصف صدی پہلے ہوا کیا تھا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک عدالت نے نصف صدی قبل شہری حقوق کے معروف رہنما میلکم ایکس کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ دو افراد کو حال ہی میں اس الزام سے بری کر دیا ہے۔ اس مقدمے میں 1966 میں تین ملزمان کو عمر قید کی سزا دی گئی تھی لیکن اس مزید پڑھیں
آکسفورڈ یونیورسٹی کی رہوڈز اسکالرشپ: امریکہ سے کوالیفائی کرنے والے 32 طالب علموں میں 22 خواتین شامل
واشنگٹن ڈی سی — برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اگلے سال کے رہوڈز اسکالرشپس پروگرام کے تحت امریکہ سے منتخب کیے گئے طالب علموں میں تارک وطن خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے۔ رہوڈز ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کے ساتھ جنگ بندی جاری لیکن مذاکرات میں پیش رفت پر شبہات برقرار
ویب ڈیسک — پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مابین مذاکرات کے نتیجے میں جنگ بندی کو منگل کے روز پندرہ دن مکمل ہو گئے ہیں۔ پڑوسی ملک افغانستان میں حکومت کرنے والے طالبان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات دونوں فریقوں نے اس جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔ تحریک مزید پڑھیں
حکومت پر تنقید کرنے والے گریڈ 21 کے افسر کے خلاف کیا تحقیقات ہو سکتی ہیں؟
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے کابینہ ڈویژن میں تعینات گریڈ 21 کے افسر کے خلاف حکومت پر تنقید کرنے کی پاداش میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو حکم دیا ہے کہ وہ افسر کے خلاف تحقیقات کرے۔ قانونی ماہرین کہتے ہیں اس معاملے کی تحقیقات کے لیے سرکاری افسر کا کنڈکٹ دیکھنا مزید پڑھیں