ایک سے ڈیڑھ سال میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کا سسٹم بنا سکتے ہیں: چیئرمین نادرا

اسلام آباد —  پاکستان کے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے کہا ہے کہ اگر ذمہ داری دی گئی تو سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے لیے نادرا ای ووٹنگ کا سسٹم تیار کرے گا تاہم اس کا استعمال اور انتظام الیکشن کمیشن کے پاس ہو گا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے روس اور چین سے زیادہ پاکستان متحرک ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روس اور چین کے کوئی اقدامات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ البتہ پاکستان اس معاملے میں زیادہ متحرک ہے۔ وائس آف امریکہ کی نائیکی چنگ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں تھامس مزید پڑھیں

کراچی تجاوزات کیس: سپریم کورٹ ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہم، نسلہ ٹاور کے مسمار کرنے کا عمل شروع

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ کے تازہ ترین احکامات کے بعد کراچی میں غیر قانونی تعمیرات قرار دی گئی کثیرالمنزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اعلیٰ عدالت نے فوج کے زیرِ استعمال زمین پر کمرشل سرگرمیوں پر بھی شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ دفاعی اداروں کا مزید پڑھیں

موسیقی کے سب سے بڑے گریمی ایوارڈز میں دو نامزدگیاں حاصل کرنے والی عروج آفتاب کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ‘گریمی 2022’ کے لیے پاکستانی گلوکارہ اور موسیقار عروج آفتاب کو دو کیٹگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ بدھ کو 64ویں گریمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ گریمی کے فاتحین کا اعلان 31 جنوری 2022 کو لاس اینجلس میں ایوارڈز کی مزید پڑھیں

میلکم ایکس کے قتل میں ملزمان کی بریت: نصف صدی پہلے ہوا کیا تھا؟

ویب ڈیسک —  ­­امریکہ کی ایک عدالت نے نصف صدی قبل شہری حقوق کے معروف رہنما میلکم ایکس کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ دو افراد کو اس الزام سے بری قرار دیا ہے۔ اس مقدمے میں 1966 میں تین ملزمان کو عمر قید کی سزا دی گئی تھی لیکن اس کیس سے متعلق مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اشتراک کی ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کی صورتحال پیدا نہ ہونے دینے کے لیے عالمی اشتراک کی ضرورت ہے، افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، افغان عوام کی معاشی بہتری کے لیے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

 امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

امریکہ، نوول کرونا وائرس کی تازہ ترین لہر گزشتہ سال سے بدتر ہے

امریکہ  میں نوول کروناوائرس کی تازہ ترین لہر کچھ ریاستوں کے ا نتہائی نگہداشت یونٹس( آئی سی یو)کو متاثر کررہی ہے جبکہ ملک کے کئی حصے اس وبا سے متاثر ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں بدتر ہیں۔ بلومبرگ نے  رپورٹ  میں امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں

بھارت میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ٹیچر نے اپنی اہلیہ کو محبت کی علامت تاج محل جیسا گھر تحفے میں دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی بیوی سے بے انتہا پیار کرنے والے ٹیچر آنند پرکاش نے برہان پور میں تاج محل کی طرز پر دو منزلہ گھر تعمیر کروایا اور تحفے میں مزید پڑھیں