بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس: پاکستان، بھارت، تائیوان مدعو؛ روس اور ترکی نظر انداز

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ ماہ جمہوریت پر ایک کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں شرکت کے لیے پاکستان سمیت 110 ملکوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے مطابق صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں جمہوریت سے متعلق کانفرنس نو اور دس دسمبر مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کا رہوڈز اسکالرشپ: امریکہ سے کوالیفائی کرنے والے 32 طالب علموں میں 22 خواتین شامل

واشنگٹن ڈی سی —  برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اگلے سال کے رہوڈز اسکالرشپس پروگرام کے تحت امریکہ سے منتخب کیے گئے طالب علموں میں تارک وطن خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے۔ رہوڈز ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے مزید پڑھیں

تیل کی قیمت میں کمی کے لیے بائیڈن انتظامیہ کا ‘اسٹرٹیجک ریزروز’ سے 50 ملین بیرل تیل نکالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز حکم دیا ہے کہ امریکہ ’سٹریٹجک ریزرو‘ یعنی دفاعی اعتبار سے محفوظ تیل کے ذخیرے سے پچاس ملین (پانچ کروڑ) بیرل تیل نکال کر مارکیٹ میں لائے۔ یہ اقدام چین، بھارت اور برطانیہ سمیت دنیا میں ایندھن کی بڑے صارف ملکوں کے ساتھ رابطوں کے مزید پڑھیں

یوکرین کشیدگی: امریکہ اور روس کی فوجی قیادت کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

ویب ڈیسک —  امریکہ اور روس کے اعلیٰ فوجی عہدے داروں نے منگل کے روز ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ یہ ایک ایسے موقع پر ہوا جب روس اور یوکرین کی سرحد پر کشیدگی بظاہر نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ امریکہ کے چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی اور روس مزید پڑھیں

حکومت پر تنقید کرنے والے گریڈ 21 کے افسر کے خلاف کیا تحقیقات ہو سکتیں ہیں؟

اسلام آباد —  حکومتِ پاکستان نے کابینہ ڈویژن میں تعینات گریڈ 21 کے افسر کے خلاف حکومت پر تنقید کرنے کی پاداش میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو حکم دیا ہے کہ وہ افسر کے خلاف تحقیقات کرے۔ قانونی ماہرین کہتے ہیں اس معاملے کی تحقیقات کے لیے سرکاری افسر کا کنڈکٹ دیکھنا مزید پڑھیں

طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے روس اور چین سے زیادہ پاکستان متحرک ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روس اور چین کے کوئی اقدامات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ البتہ پاکستان اس معاملے میں زیادہ متحرک ہے۔ وائس آف امریکہ کی نائیکی چنگ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں تھامس مزید پڑھیں

کابل میں بم دھماکے سے 2 طالبان جنگجو جاں بحق

کابل (آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 2 طالبان جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مرکزی علاقے میں ہوا۔ مجاہدین بازار میں ہونے والے دھماکے کا ہدف طالبان کی گاڑی تھی۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی آوازیں سنی گئیں۔ مزید پڑھیں

سعودیہ اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

کابل (صباح نیوز) متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے اپنے خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات مزید پڑھیں