واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے اگلے سال کے لیے معتبر روڈس اسکالرشپس پروگرام کے تحت منتخب کیے گئے طالب علموں میں خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے، جبکہ تارکین وطن کی خاصی نمائندگی ہے۔ روڈس ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے منتخب کیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کابل میں بم دھماکے سے 2 طالبان جنگجو جاں بحق
کابل (آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 2 طالبان جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مرکزی علاقے میں ہوا۔ مجاہدین بازار میں ہونے والے دھماکے کا ہدف طالبان کی گاڑی تھی۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی آوازیں سنی گئیں۔ مزید پڑھیں
تیل کی قیمت میں کمی کے لیے بائیڈن انتظامیہ کا ’سٹریٹجک ریزروز‘ سے 50 ملین بیرل تیل نکالنے کا فیصلہ

امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن کے مطابق،اس وقت ملک میں گیس کی اوسط قیمت، 3.40 ڈالر فی گیلن ہے جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ ہے۔
افغانستان: فاقہ کشی پر مجبور والدین نے کم سن بچیاں بیاہنا شروع کر دیں

ویب ڈیسک — فضل نے پچھلے مہینے تین ہزار ڈالر کے عوض اپنی 13 اور 15 سال کی دو بیٹیاں ایسے افراد سے بیاہ دیں، جو عمر میں ان سے دو گنا بڑے تھے۔ فضل افغانستان میں اینٹوں کے ایک بھٹے میں مزدوری کرتا ہے۔ مگر طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے وہ مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا امکان
کابل: متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے ایلچیوں یا خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات اور مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کے ساتھ جنگ بندی جاری لیکن مذاکرات میں پیش رفت پر شبہات برقرار

ویب ڈیسک — پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مابین مذاکرات کے نتیجے میں جنگ بندی کو منگل کے روز پندرہ دن مکمل ہو گئے ہیں۔ پڑوسی ملک افغانستان میں حکومت کرنے والے طالبان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات دونوں فریقوں نے اس جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔ تحریک مزید پڑھیں
کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری
کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری، ڈچ وزیراعظم نے مظاہرین کو “جاہل” قرار دے دیا۔نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا، دارالحکومت سمیت ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے ہوئے، پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں ہوئیں، فورسز مزید پڑھیں
میڈیا ہمارے دور کے اہم سوالات کے درست جوابات کی تلاش میں ہے،شی جن پھنگ
چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں “کووڈ-19 کے تناظر میں میڈیا کی ترقیاتی حکمت عملی” کے مو ضوع پر مبنی شروع ہونے والی چوتھی عالمی میڈیا سمٹ کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہےـ اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ دنیا اس وقت ایک صدی کی بڑی عالمی تبدیلیوں مزید پڑھیں
امریکہ کی چین کو اپنی سوچ کے مطابق ڈھالنے کی خواہش درست نہیں، نیوز ویک
امریکی خبر رساں ادارے نیوز ویک کی ایک اشاعت میں موجود ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ خود کو دنیا کا محور و مرکز سمجھتا ہے۔ امریکی قیادت کے خیال میں دنیا کے بہتر نظم و نسق کے لئے امریکہ کا وجود ناگزیر ہے۔ لیکن آج کل واشنگٹن کے طاقت کے ایوان اس مزید پڑھیں
افریقی ممالک کے عوام چین کے مثبت اثر و رسوخ کے معترف
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین افریقہ تعاون کی بنیاد باہمی سود مند تعاون ہے اور افریقی ممالک نے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ حال ہی میں افریقہ کی معروف سروے ایجنسی “افریقی بیرومیٹر” نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ چین مزید پڑھیں