گروولینڈ فور: وہ چار سیاہ فام امریکی جنہیں 70 برس بعد انصاف ملا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک جج نے چار سیاہ فام امریکیوں کو 70 سال بعد جنسی زیادتی کے غلط الزام سے بری کر دیا ہے۔ ان افراد پر 1949 میں ایک 17 سالہ سفید فام خاتون کا ریپ کرنے کا الزام تھا۔ امریکہ میں ان سیاہ فام افراد کو ‘گروولینڈ فور’ کے مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی کے رہنما کے قتل کے خلاف احتجاجی دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

پشاور —  خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلعے باجوڑ میں گھات لگا کر قتل کے واقعے کے خلاف منگل کو بھی احتجاج جاری رہا۔ مقتول قاری محمد الیاس کی آخری رسومات میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ باجوڑ میں نوجوانوں کی تنظیم کے چیئرمین واجد علی شاہ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

چین: والد نے اپنے مرتے ہوئے بیٹے کے لاعلاج مرض کی دوا خود بنا لی 

کنمنگ —  اولاد کا پیدائشی طور کسی بیماری میں مبتلا ہونا والدین کے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے اور وہ اپنی اولاد کی زندگی کے خاطر ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔ اگر کسی کے والدین کو یہ بات پتا چلے کہ ان کی اولاد ایک لاعلاج مرض میں مبتلا مزید پڑھیں

سرینگر: انسانی حقوق کے سرگرم کارکن خرم پرویز گرفتار، دہشت گردوں کی معاونت کا الزام

سرینگر —  بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے سرکردہ کشمیری انسانی حقوق کے کارکن خُرم پرویز کو مبینہ طور پر دہشت گردوں کی مالی امداد کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این آئی اے نے مقامی پولیس اور وفاقی پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارتی کھلاڑیوں کیلئے حرام کھانوں پر پابندی، صرف حلال گوشت کی اجازت

حال ہی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں پر کھانوں سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کے لیے ایک ڈائٹ پلان تیار کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں کو صحت مند اور مزید پڑھیں

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 25کروڑ82لا کھ 68ہزار775ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 23 نومبر  کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد  25کروڑ82لا کھ 68ہزار775ہوگئی۔امریکہ مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینی مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا 

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن 29نومبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی دعائیں بھی مزید پڑھیں

بھارتی ایجنسی نے کشمیری رہنما خرم پرویز کو گرفتار کرلیا

سرینگر: بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی نے دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں انسانی حقوق کے علمبردار کشمیری رہنما خرم جاوید کوگرفتارکرلیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خرم پرویز کو سری نگر میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے، بھارتی ینیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے مزید پڑھیں