ویب ڈیسک — امریکہ نے افغانستان میں داعش کے دھڑے کے خلاف اقدام کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد گروہ کے چوٹی کے اہلکاروں اور مبینہ طور پر مالی معاونت فراہم کرنے والوں پر پابندی عائد کرنا ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ بیرونی جنگجوؤں کو ساتھ ملا کر اس دہشت گرد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا ،ڈرائیور نے کرسمس پریڈ کو کچل دیا،5 افراد ہلاک
میڈیسون (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایک ڈرائیور نے کرسمس پریڈ کے شرکاپر گاڑی چڑھادی،جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 12 بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن کے شہرواکیشا میں حملہ آور کرسمس پریڈ میں گھس گیا ۔ پولیس نے ڈرائیورکو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی مزید پڑھیں
کورونا کی پانچویں لہر ‘ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے خدشات
پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران روزانہ کیسوں کی رفتار انتہائی تیز ہوگئی یہ۔ 7روز کے دوران کورونا کیسوںکی اوسط 17 ہزار 153 تک پہنچ گئی جو پچھلے ہفتے صرف 8 ہزار 458 تھی ۔ ملائیشیا میں 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس میں شرپسند یہود ی آبادکاروں کی ریلیاں
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) بیت المقدس میں اسرائیلی شہری کی ہلاکت اور 3یہودیوں کے زخمی ہونے کے خلاف بڑی تعداد میں شرپسند آبادکاروں نے احتجاج کیا اور شہر قدیم میں ریلیاں نکالیں۔ اس دوران انہوں نے اسرائیلی پرچم اٹھارکے تھے اور انہوں نے مسجد اقصیٰ کے درازوں پر بھی صہیونی پرچم نصب کردیے۔ یاد مزید پڑھیں
بھارت: بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری‘ ہلاکتیں41ہوگئیں
حیدرآباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آندھراپردیش میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث41افراد ہلاک اور 50سے زائد لاپتاہوگئے۔ شدید بارش سے نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے جبکہ سیلاب کے باعث شہریوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئی۔ جمعہ کے روز شروع ہونے والی بارش کے باعث کئی بستیاں زیر آب مزید پڑھیں
بنگلادیش: اپوزیشن رہنما کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 20افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کے خلاف آنسو گیس بھی استعمال کی۔ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے حامیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انہیں علاج کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپوزیشن رہنما مزید پڑھیں
افغانستان کا مالیاتی نظام تباہ ہوسکتا ہے،اقوام متحدہ
نیویارک،کابل (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں عوام کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی، کم ڈپازٹس، نقد رقم کی کمی کی وجہ سے مالیاتی نظام تباہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق افغانستان میں بینکنگ، مالیاتی نظام کے بارے میںجاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں
امریکہ کی داعش خراسان کو مالی مدد فراہم کرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی

امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کے روز داعش خراسان کے سینئر لیڈروں ثنااللہ غفاری، سلطان عزیز اعظم اور مولوی رجب کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کیا ہے
‘اگر ٹی ٹی پی سے مذاکرات ہی کرنے تھے تو آپریشن کیوں کیے’
No media source currently available
چین میں اچانک لوگ کیوں غائب ہوجاتے ہیں؟
ویب ڈیسک — سوشل میڈیا پر چین کے ایک سابق اعلیٰ عہدیدار کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام کے بعد سے چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی منظر عام سے غائب ہیں۔ ان کے یوں اچانک غائب ہوجانے اور پرسرار خاموشی نے ان تمام واقعات کو ایک بار پھر تازہ کر دیا ہے جن میں حکومت مزید پڑھیں