چلی: صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے سیاستدان کو سبقت

سانتیاگو: چلی میں دائیں بازو کے سیاستدان ہوزے انتونیو کاسٹ کی ابتدائی کامیابی کی خبرملنے کے بعد ان کے حامی جشن منارہے ہیں سانتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) چلی کے صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے سیاست دان ہوزے انتونیو کاسٹ 30 فیصد ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ابتدائی مزید پڑھیں

عصمتیں محفوظ نہ ہونے پر فرانسیسی خواتین کا مظاہرہ

پیرس: فرانس میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے ہیں پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات پر خواتین سڑکوں پرنکل آئیں اور حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں ہزاروں خواتین نے ہراساں کرنے اورتشدد کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویزسری نگرسے گرفتار

سری نگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیر ی انسانی حقوق کے معروف علمبرارخرم پرویز کو سری نگر سے گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ سوناوار مزید پڑھیں

افغانستان کا مالیاتی نظام تباہ ہوسکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک،کابل (آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں عوام کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی، کم ڈپازٹس، نقد رقم کی کمی کی وجہ سے مالیاتی نظام تباہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق افغانستان میں بینکنگ، مالیاتی نظام کے بارے میںجاری رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

بنگلادیش: اپوزیشن رہنما کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج

ڈھاکا: بنگلادیش میں اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کی سہولت نہ ملنے پر ان کے حامی احتجاج کررہے ہیں ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 20افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کے خلاف آنسو گیس بھی استعمال کی۔ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا مزید پڑھیں

بھارت: بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری‘ ہلاکتیں41ہوگئیں

حیدرآباد: بھارتی ریاست آندھراپردیش میں بارش اور سیلاب کے باعث شہری نقل مکانی کررہے ہیں حیدرآباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آندھراپردیش میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث41افراد ہلاک اور 50سے زائد لاپتاہوگئے۔ شدید بارش سے نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے جبکہ سیلاب کے باعث شہریوں کی زندگیاں خطرے مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں شرپسند یہود ی آبادکاروں کی ریلیاں

شرپسند یہود احتجاج کے دوران مسجد اقصیٰ کے دروزے پر صہیونی پرچم نصب کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) بیت المقدس میں اسرائیلی شہری کی ہلاکت اور 3یہودیوں کے زخمی ہونے کے خلاف بڑی تعداد میں شرپسند آبادکاروں نے احتجاج کیا اور شہر قدیم میں ریلیاں نکالیں۔ اس دوران انہوں نے اسرائیلی پرچم اٹھارکے مزید پڑھیں

کورونا کی پانچویں لہر ‘ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے خدشات

برسلز: بلجیم کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں نافذ لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کے دوران شہریوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران روزانہ کیسوں کی رفتار انتہائی تیز مزید پڑھیں

امریکا ،ڈرائیور نے کرسمس پریڈ کو کچل دیا،5 افراد ہلاک

امریکی ریاست وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر حملے کے بعد متاثرین کا سامان بکھرا پڑا ہے میڈیسون (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایک ڈرائیور نے کرسمس پریڈ کے شرکاپر گاڑی چڑھادی،جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 12 بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن کے شہرواکیشا میں حملہ آور مزید پڑھیں

امریکہ: کرسمس پریڈ پر چڑھ دوڑنے والا ڈرائیور ممکنہ طور پر کسی اور وقوعہ میں ملوث تھا

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی کے علاقے واکیشا میں اتوار کو کرسمس پریڈ کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی نے شرکا کو کچل دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ واکیشا کے پولیس چیف ڈین تھامسن کے مطابق کرسمس پریڈ کے دوران ایک ایس مزید پڑھیں