تھینکس گوونگ کی آمد آمد، ہوائی اڈوں کی رونقیں بحال، سات کروڑ امریکیوں کا سفر متوقع

ویب ڈیسک —  امریکہ میں تھینکس گوونگ کا تہوار اپنے عزیزوں اور پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ہوائی اڈوں اور سٹرکوں پر مسلسل رش بڑھ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ اگر موسم اسی طرح سازگار رہا تو آنے والے چند دنوں میں مزید لاکھوں امریکی طیاروں میں سوار ہو کر فضاؤں کا لطف مزید پڑھیں

ہم جنوب مشرقی ایشیاء پر تسلط کے خواہاں نہیں: چین کے صدر شی

ویب ڈیسک —  پیر کے روز چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ ان کا ملک جنوب مشرقی ایشیاء پر حاوی ہونے یا اپنے چھوٹے پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحانہ رویہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے یہ بات ایک ایسے موقع پر کہی جب جنوبی بحیرہ چین کا علاقائی تنازع جاری ہے۔ صدر شی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویزسری نگرسے گرفتار

سری نگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیر ی انسانی حقوق کے معروف علمبرارخرم پرویز کو سری نگر سے گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ سوناوار مزید پڑھیں

عصمتیں محفوظ نہ ہونے پر فرانسیسی خواتین کا مظاہرہ

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں ہراساں کرنے کے بڑھتے واقعات پر خواتین سڑکوں پرنکل آئیں اور حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس میں ہزاروں خواتین نے ہراساں کرنے اورتشدد کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہروں میں سماجی تنظیموں نے بھی شرکت کی۔ا حتجاج میں شریک خواتین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے مزید پڑھیں

چلی: صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے سیاستدان کو سبقت

سانتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) چلی کے صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے سیاست دان ہوزے انتونیو کاسٹ 30 فیصد ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ابتدائی گنتی میں اب تک 20 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے اور کاسٹ کو تقریباً 30 فیصد ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

تھینکس گونگ کی آمد آمد، ہوائی اڈوں کی رونقیں بحال، سات کروڑ امریکیوں کا سفر متوقع

اندازوں کے مطابق تھینکس گوونگ کے موقع پر دو کروڑ سے زیادہ لوگ سفر کریں گے جو کہ 2019 کے تھینکس گوونگ کے ہوائی سفر کی قریب ترین تعداد ہے۔ اس موقع پر دو کروڑ 60 لاکھ لوگوں سے اپنے عزیزوں اور پیاروں سے ملنے کے لیے طیاروں سے سفر کیا تھا۔

جرمنی میں کورونا کی پانچویں ل�ر کا خطر�‘ یورپ میں مظا�رے جاری

برلن/ ویانا/ ہیگ زگرب (آن لائن/ آئی این پی) جرمنی میں وبائی امراض پر کنٹرول کے ادارے کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر مزید لوگوں کو ویکسین نہ لگائی گئی تو ملک کو کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لوتھر ویلر کے مطابق اگر مزید پڑھیں

لیتھوانیا نے بیلاروسی سرحد پر اضا�ی �وج لگادی

لیتھوانیا: تارکین وطن کے بحران کی وجہ سے بیلاروس کی سرحد پر اضافی فوج تعینات کی گئی ہے ویلنویس (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ملک لیتھوانیا نے بیلاروس سے متصل اپنی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے اضافی فوجی تعینات کر دیے۔ اس سلسلے میں بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد کے نزدیک ایک فوجی مزید پڑھیں

امریکا س�ید �ام نسل پرست قاتل ر�ا

وسکانسن: سیاہ فاموں پر گولیاں برسانے والا نسل پرست عدالت میں روتی شکل بنائے کھڑا ہے وسکانسن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020ء کو کنوشا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ مزید پڑھیں

ایران جو�ری معا�دے کی بحالی‘ اسرائیل کو لگام دینا �وگی

ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں اس وقت ایک نازک مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں اور اس تاریخی معاہدے کی بحالی میں مدد کےلیے تمام فریقوں کی جانب سے سفارتی تدابیر اور دور اندیشی کی ضرورت ہوگی۔ ایران کے اعلیٰ جوہری مذاکرات کار اس وقت معاہدے پر دستخط کرنے والے دیگر ممالک کے مزید پڑھیں