برلن/ ویانا/ ہیگ زگرب (آن لائن/ آئی این پی) جرمنی میں وبائی امراض پر کنٹرول کے ادارے کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر مزید لوگوں کو ویکسین نہ لگائی گئی تو ملک کو کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لوتھر ویلر کے مطابق اگر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران جوہری معاہدے کی بحالی‘ اسرائیل کو لگام دینا ہوگی
ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں اس وقت ایک نازک مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں اور اس تاریخی معاہدے کی بحالی میں مدد کےلیے تمام فریقوں کی جانب سے سفارتی تدابیر اور دور اندیشی کی ضرورت ہوگی۔ ایران کے اعلیٰ جوہری مذاکرات کار اس وقت معاہدے پر دستخط کرنے والے دیگر ممالک کے مزید پڑھیں
انسانی حقوق اداروں کے خلاف صہیونی جنگ
فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں پر ظلم ڈھانے کے سلسلے کی دوسری کڑی اسرائیلی ریاست کی طرف سے ان کی جاسوسی اور ان کے اسمارٹ فونز کو ہیک کرنا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کی ورک ڈائری میں کیا چل رہا ہے۔ قابض دشمن فلسطینی انسانی حقوق مزید پڑھیں
چین بنگلادیش تعلقات مودی کی چالاکیاں
چند ماہ قبل چینی سفیر نے صحافیوں کے ساتھ ایک ملاقات میں بنگلادیش کوامریکاکی سربراہی میں تشکیل دیے جانے والے ’’کواڈ‘‘اتحادمیں شمولیت پرجارحانہ تنبیہ کی ہے جس پربھارت بھی کافی تلملااٹھاہے۔امریکا’’کواڈ‘‘کی آڑمیں خطے کے ملکوں سے جس اندازمیں اپنے تعلقات مضبوط کررہا ہے،اورچین بھِی اس خطے میں امریکی اقدامات پربڑی گہری نظررکھے ہوئے ہے اس مزید پڑھیں
جرمنی میں کورونا کی پانچویں لہر کا خطرہ‘ یورپ میں مظاہرے جاری
برلن/ ویانا/ ہیگ زگرب (آن لائن/ آئی این پی) جرمنی میں وبائی امراض پر کنٹرول کے ادارے کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر مزید لوگوں کو ویکسین نہ لگائی گئی تو ملک کو کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لوتھر ویلر کے مطابق اگر مزید پڑھیں
کینیڈا میں شدید بارش سے تباہی‘ آبادی کا انخلا
برٹس کولمبیا ( جسارت نیوز) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید بارش کے نتیجے میں سیلاب آگیا 3 شہروں سے ہزاروں افراد کا انخلا کیا گیا ہائی وے شدید بارش سے تباہ ہو گئی ، سیکڑوں افراد لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پھنس گئے‘ امداد کے منتظر ہیں ایک ہلاکت کی اطلاع ملی ہے مزید پڑھیں
یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار
کراچی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای)رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قراردیدیاگیاہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیلپ گلوبل لااینڈ آرڈر(امن وامان)2021 کے سروے کی رپورٹ میں یو اے ای کا محفوظ ترین ممالک میں 95 فیصد اسکور رہا، ناروے 93 فیصد اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ہے۔ مزید پڑھیں
سوڈان کی فوج نے معزول وزیرِ اعظم کو ایک معاہدے کے تحت بحال کر دیا
ویب ڈیسک — سوڈان کی فوجی قیادت نے ایک معاہدے کے بعد معزول کردہ وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک کو بحال کر دیا ہے۔ معاہدے کے تحت گرفتار کیے گئے سیاست دانوں اور سرکاری اہل کاروں کو بھی رہا کر دیا جائے گا۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ دیا مزید پڑھیں
بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں 14 سال بعد بارڈرسیکورٹی فورس تعینات کرنے کافیصلہ
سری نگر:بھارت مقبوضہ کشمیرمیں دوبارہ بارڈرسیکورٹی فورس تعینات کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں 14 سال بعد بارڈرسیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کوبھی تعینات کیا جائے گا،قابض بھارت کے اس فیصلے کا مقصدکشمیریوں کے گرد مزید گھیرا تنگ کرنا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج،سینٹرل ریزروپولیس فورس پہلے ہی تعینات ہیں۔بی ایس ایف کوسری نگر،پلواما،شوپیاں،بارہ مزید پڑھیں
بھارت: پولیس کا ایمازون کمپنی کے مقامی سربراہان پر افیم کی آن لائن اسمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد
بھارتی پولیس نے معروف امریکی آن لائن ریٹیل کمپنی ایمازون کے مقامی سربراہان پر افیم کی آن لائن اسمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو افراد کو گزشتہ ہفتے ریاست مدھیا پردیش میں 21 کلو گرام (46 پاؤنڈ) منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں