No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی دہشت گردی‘ 2ہفتوں میں 3 شہید‘ 49 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2ہفتوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 3فلسطینی شہید کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے انتقامی کارروائیاں کرتے ہوئے 49 مکانات کو مسمارکردیا،جس کے نتیجے میں 190افراد مزید پڑھیں
بھارت میں سیلاب‘ 17 ہلاک‘ 20ہزار افراد کی نقل مکانی
حیدرآباد دکن (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی بھارت میں کئی روز سے جاری شدید بارش کی باعث سیلاب آنے سے 17افراد ہلاک اوردرجنوں لاپتا ہو گئے۔ ریاست آندھرا پردیش کے حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کی زد میں آ کر 3بسیں پانی میں بہ گئیں۔ بیان میں بتایا گیا کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جب کہ مزید پڑھیں
نیدرلینڈز ، لاک ڈائون مخالفین پر پولیس نے گولی چلادی
ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدر لینڈز میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے حکومت کی متنازع پالیسی پر سخت احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشتعل شہریوں اور پولیس کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئیں اور اس دوران پولیس اہل کاروں نے ان پر براہ راست فائرنگ بھی مزید پڑھیں
امریکا سفید فام نسل پرست قاتل رہا
وسکانسن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020ء کو کنوشا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کیا تھا۔کائلی مزید پڑھیں
لیتھوانیا نے بیلاروسی سرحد پر اضافی فوج لگادی
ویلنویس (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ملک لیتھوانیا نے بیلاروس سے متصل اپنی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے اضافی فوجی تعینات کر دیے۔ اس سلسلے میں بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد کے نزدیک ایک فوجی اڈابھی قائم کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد بیلا روس سے غیر قانونی مہاجرین کی یورپی یونین مزید پڑھیں
ایران جوہری ہتھیار سازی سے باز رہے ،امریکی انتباہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اتحادی ملک بحرین میں ایک کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایرانی خودکش ڈورن طیاروں کے خطرناک استعمال کو بھی روکا جائے گا۔ مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20‘پاکستان نے بنگلادیش کو 8وکٹوں سے ہرادیا
ڈھاکا (جسارت نیوز)پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بنگلا دیش کو8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گرین شرٹس نے 109 رنز کا ہدف18.1 اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ فخر زمان نے57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ محمد مزید پڑھیں
چینی اور روسی بمبار طیاروں کی جاپان کے قریب پرواز
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس کے بمبار طیاروں نے جاپان کے قریب مشترکہ پرواز کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹوکیو حکام کا کہنا ہے کہ 2مشتبہ طیاروں نے جنوبی جاپان میں مرکزی اوکیناوا جزیرے اور میاکو جزیرے کے درمیان پانیوں پر پرواز کی۔ بیان میں مزید پڑھیں
ایتھوپیا میں جنگ بندی کے لیے مشترکہ بیان پر سلامتی کونسل متفق نہ ہوسکی
ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی سلامتی کونسل کے 15 ارکان ایتھوپیا میں جنگ بندی کے حوالے سے مشترکہ بیانیے پر متفق نہ ہوسکے۔ بیان میں تیگرائے کے علاقے میں نسلی بنیادوں پر گرفتاریوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جانا تھا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن مزید پڑھیں