ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی صدر اور بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی اچانک طبیعت خراب ہونے اورعلاج کے لیے انہیں بیرون ملک لے جانے کے مطالبے کے تعلق سے پارٹی ارکان پارلیمان کے استعفا دیے جانے کی دھمکی سے ملک کی سیاست کاپاراگرم ہو گیا ہے۔ بدعنوانی کے الزام میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی سینیٹرز نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت مسترد کردی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹرز کے گروہ نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ بیان میں کہا گیا کہ یمن میں بمباری کے دوران شہریوں کی ہلاکت نے ریاض کا کردار متنازع بنادیا ہے۔ اس سلسلے میں ریپبلکن جماعت کے رینڈ پاؤل اور مائیک لی کی جانب سے ایک تجویز مزید پڑھیں
مودی چینی قبضے کی تصدیق بھی کردیں‘ راہول گاندھی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی کو مان لینا چاہیے کہ بھارتی سرحد پر چینی فوجیوں کا قبضہ ہے۔ کانگریس کے سابق صدر نے مودی کی جانب سے زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے مزید پڑھیں
مسجد نبوی میں فرض نماز کے لیے اجازت نامے کی شرط ختم
مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی سے متعلق نئے قوانین کے اعلان میں فرض نماز کے لیے اجازت نامے کی شرط ختم کردی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ نماز کے لیے اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت نامے کے اجرا یا وقت لینے کی ضرورت نہیں رہی،تاہم اس سلسلے مزید پڑھیں
برطانوی فیصلہ فلسطینی قوم کے خلاف جارحیت کا تسلسل ہے‘ حماس
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے برطانیہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی۔ حماس نے متنازع فیصلے کو فلسطینی قوم اور ان کے مسلمہ حقوق کے خلاف جارحیت کا تسلسل قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ بدقسمتی سے برطانیہ اپنے پرانے جرم مزید پڑھیں
سوڈان: فوج مخالف مظاہروں میں ہلاکتیں 40ہو گئیں
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد شروع ہونے والے عوامی مظاہروں کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 40ہو گئی۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق طبی حکام نے بتایا ہے کہ چند روز قبل فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہونے والا ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ مزید پڑھیں
صومالیہ میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا سعودی اعلان
موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے ایک بار پھر صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سفارتخانے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ موغادیشو میں سعودی سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صومالیہ کی حکومت نے سفارتخانے کو دوبارہ کھولنے میں بڑی معاونت کی، جس مزید پڑھیں
عدلیہ اداروں کے دباؤ میں کام نہیں کرتی، کوئی غیر جمہوری نظام قبول نہیں ہو گا: چیف جسٹس
لاہور — پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ لوگوں کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان کی عدلیہ اداروں کے دباؤ میں کام نہیں کرتی۔ کسی شخصیت یا ادارے کو جرات نہیں کہ وہ اُنہیں ہدایات دے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے لاہور میں ’عاصمہ مزید پڑھیں
کیا امریکہ داعش کے خاتمے کے لیے افغان طالبان کا ساتھ دے سکتا ہے؟
No media source currently available
ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہورہاہے، عبدا لرشید ترابی
سابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہورہاہے مظالم کی انتہاہوچکی ہے، ایٹمی پاکستان کے حکمران کہاں ہیں،ایٹم بم اچارڈالنے کے لیے نہیں بنایاتھا، ایک ڈاکٹر اورتاجر کو جس طرح بھارتی فوجیوں نے عسکریت پسند ظاہر کرکے ان کوبے دردی سے شہید کرنے مزید پڑھیں