آندھراپردیش: پانی میں پھنسے شخص کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بچایا جارہا ہے‘ سیلاب زدہ علاقوں سے شہری نقل مکانی کررہے ہیں حیدرآباد دکن (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی بھارت میں کئی روز سے جاری شدید بارش کی باعث سیلاب آنے سے 17افراد ہلاک اوردرجنوں لاپتا ہو گئے۔ ریاست آندھرا پردیش کے حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی دہشت گردی‘ 2ہفتوں میں 3 شہید‘ 49 زخمی
جنین: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والی اسرا خزیمیہ کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2ہفتوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 3فلسطینی شہید کیے گئے۔ مزید پڑھیں
بھارتی انتہاپسند اینکر کو مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑی
دبئی: بھارت کے ہندو انتہا پسند صحافی سدھیر چوہدری کو دبئی میں ایک پروگرام میں مدعو کرنے پر متحدہ عرب امارات کی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی انتظامیہ پر برس پڑیں۔ شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے ابوظہبی میں ہونے والے ایک بین الاقوامی سیمینار میں ہندو انتہا پسند نظریات مزید پڑھیں
پاکستان میں گیس بحران؛ گھریلو صارفین اور صنعت کار پریشان، حکومت کے دلاسے
کراچی — پاکستان میں سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی گیس کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ صنعت کار ہوں یا عام شہری، سردیوں میں گیس کے کم ہوتے پریشر سے پریشان ہیں۔ سرد موسم میں گیس کی طلب بڑھنے کی وجہ سے ملک کے کئی بڑے شہروں بشمول صنعتی اور تجارتی مرکز مزید پڑھیں
کھیل کھیل میں: کیا یہ پاکستانی سنیما گھروں کو پھر سے آباد کر سکے گی؟
کراچی — ایک سال، آٹھ مہینے اور انیس دن۔ دو پاکستانی فلموں کی ریلیز کے درمیان اتنا بڑا وقفہ حالیہ دنوں میں کسی ‘ریکارڈ’ سے کم نہیں۔ اٹھائیس فروری 2020 کو ہارر فلم ‘ریکارڈ’ کی ریلیز کے بعد 19 نومبر 2021 کو ‘کھیل کھیل میں’ کی نمائش تک کرونا وبا کی وجہ سے سنیما گھر مزید پڑھیں
عاصمہ جہانگیر کانفرنس: فواد چوہدری کی شرکت سے معذرت
ویب ڈیسک — پاکستان کے شہر لاہور میں جاری دو روزہ ‘عاصمہ جہانگیر کانفرنس’ کے دوسرے روز بھی تقاریر کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کو کانفرنس سے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ سمیت دیگر نے خطاب کیا ہے جب کہ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری مزید پڑھیں
بھارت: ریاستِ آندھرا پردیش میں شدید بارشوں سے تباہی، ہلاکتیں 17 تک پہنچ گئیں
حیدرآباد — بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام نے 17 افراد کی ہلاکت اور درجنوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جمعرات سے ریاست کو شدید طوفانی بارشوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کم از کم پانچ اضلاع میں شدید سیلابی صورتِ حال مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا کی ’ممکنہ تابکارمواد کی ضبطگی‘ کے بارے میں رپورٹس خلاف حقیقت اور بے بنیاد ہیں، عاصم افتخار
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کراچی سے آنے والے ایک بحری جہاز سے قبضے میں لیے گئے ممکنہ تابکارمواد کی ضبطگی کے بارے میں بھارتی دعویٰ مسترد کردیا۔ ساتھ ہی وضاحت دی کہ جہاز میں وہ خالی کنٹینرز تھے جنہیں پہلے کے-2 اور کے-3 نیوکلئیر پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کے لیے استعمال میں مزید پڑھیں