بھارت: آندھرا پردیش میں شدید بارشوں سے تباہی، ہلاکتیں 17 تک پہنچ گئیں

حیدرآباد —  بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام نے 17 افراد کی ہلاکت اور درجنوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جمعرات سے ریاست کو شدید طوفانی بارشوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کم از کم پانچ اضلاع میں شدید سیلابی صورتِ حال مزید پڑھیں

افغانستان: ڈراموں اور فلموں میں خواتین فن کاروں کو دکھانے پر پابندی عائد

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان نے ٹی وی چینلز کو ان ڈراموں کی نشریات روکنے کا حکم دیا ہے جن میں خواتین فن کار کوئی کردار نبھا رہی ہیں۔ دوسری جانب خواتین صحافیوں کے لیے حجاب پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ طالبان نے یہ حکم نامہ اتوار کو جاری کیا ہے۔ طالبان کی مزید پڑھیں

‘خان صاحب کو لانا ہے، نواز شریف کو سزا دینی ہے،’ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے سے متعلق گفتگو ہے۔ ثاقب نثار نے اس مبینہ آڈیو کی تردید کر دی ہے۔ حال ہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر گلگت بلتستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ بحال، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ

کراچی —  حکومتِ پاکستان اور ​بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض کی قسط کی بحالی کے لیے معاملات طے پا گئے ہیں۔ حکام نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ پاکستان کے وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے معاشی ٹیم مزید پڑھیں

زرعی قوانین کی واپسی کا اعلان: کیا مودی جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت بھی بحال کریں گے؟

سرینگر —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی طرف سے گزشتہ دنوں متنازع تین زرعی قوانین کو واپس لینے کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا جموں و کشمیر کی آئینی نیم خودمختاری کے خاتمے کا فیصلہ بھی واپس ہو گا؟ اگرچہ نریندر مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ‘ویرچکر’ ایوارڈ: ٹوئٹر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

ویب ڈیسک —  بھارت نے پاکستان کے ساتھ فضائی معرکے میں ”جرأت کا مظاہرہ” کرنے پر اپنے سابق ونگ کمانڈر اور موجودہ گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمن کو ملک کے تیسرے بڑے ملٹری ایوارڈ ‘ویرچکر’ سے نوازا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کو راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ‘ویرچکر’ ایوارڈ: ٹوئٹر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

ویب ڈیسک —  بھارت نے پاکستان کے ساتھ فضائی معرکے میں ”جرأت کا مظاہرہ” کرنے پر اپنے سابق ونگ کمانڈر اور موجودہ گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمن کو ملک کے تیسرے بڑے ملٹری ایوارڈ ‘ویرچکر’ سے نوازا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کو راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

امریکہ: کرسمس پریڈ کے شرکا کو گاڑی نے کچل دیا، پانچ افراد ہلاک، 40 زخمی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست وسکونسن کے شہر ملواکی کے علاقے واکیشا میں اتوار کو کرسمس پریڈ کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی نے شرکا کو کچل دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ واکیشا کے پولیس چیف ڈین تھامسن کے مطابق کرسمس پریڈ کے دوران ایک ایس مزید پڑھیں

امریکہ: کرسمس پریڈ پر چڑھ دوڑنے والا ڈرائیور ممکنہ طور پر کسی اور وقوعہ میں ملوث تھا

پیر کی شام وسکانسن میں پولیس ذرائع نے بتایا کہ وہ اس امکان کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں کہ اتوار کے روز ووکیشا شہر میں جو گاڑی ہالی ڈے پریڈ پر چڑھ دوڑی تھی، اس کا ڈرائیور جائے واقعہ سے فرار ہو رہا تھا

کینیڈا میں شدید بارش سے تباہی‘ آبادی کا انخلا

برٹس کولمبیا ( جسارت نیوز) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید بارش کے نتیجے میں سیلاب آگیا 3 شہروں سے ہزاروں افراد کا انخلا کیا گیا ہائی وے شدید بارش سے تباہ ہو گئی ، سیکڑوں افراد لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پھنس گئے‘ امداد کے منتظر ہیں ایک ہلاکت کی اطلاع ملی ہے مزید پڑھیں