انسانی حقوق اداروں کے خلا� ص�یونی جنگ

فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں پر ظلم ڈھانے کے سلسلے کی دوسری کڑی  اسرائیلی ریاست کی طرف سے ان کی جاسوسی اور ان کے اسمارٹ فونز کو ہیک کرنا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کی ورک ڈائری میں کیا چل رہا ہے۔ قابض دشمن فلسطینی انسانی حقوق مزید پڑھیں

چین بنگلادیش تعلقات مودی کی چالاکیاں

چند ماہ قبل چینی سفیر نے صحافیوں کے ساتھ ایک ملاقات میں بنگلادیش کوامریکاکی سربراہی میں تشکیل دیے جانے والے ’’کواڈ‘‘اتحادمیں شمولیت پرجارحانہ تنبیہ کی ہے جس پربھارت بھی کافی تلملااٹھاہے۔امریکا’’کواڈ‘‘کی آڑمیں خطے کے ملکوں سے جس اندازمیں اپنے تعلقات مضبوط کررہا ہے،اورچین بھِی اس خطے میں امریکی اقدامات پربڑی گہری نظررکھے ہوئے ہے اس مزید پڑھیں

پا کستان اور امریک�  کا عوام کی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر ات�اق

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  پاکستان، امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور  باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے،   دونوں ممالک کے درمیان تعمیری روابط سے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کو مزید پڑھیں

 ملک دشمن عناصر کو شکست دینے کیلئے پرعزم �یں، سیکیورٹی �ورسز کا عزم 

پاک ایران بارڈر پر پنجگور کے علاقے میں دہشت گردوں  کا  سیکیورٹی فورسز پر حملہ، فائرنگ کے شدید تبادلے میں سپاہی جلیل خان شہید ہوگیا ۔آ ئی ایس پی  آر کے مطابق پاک ایران بارڈر پر پنجگور کے علاقے میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر بزدلانہ حملہ کیا،  دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارت کو مزید وسعت دینے کا خوا�شمند �ے ، عار� علوی 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں ،زراعت، آئی ٹی ، ٹیلی کمیونیکیشن، توانائی اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ،پیر کو صدر عارف علوی کو جاپان ، ناروے ، پولینڈ اور کمبوڈیا مزید پڑھیں

 چین اور آسیان کو پنے تعلقات کی تیز ر�تار ترقی کا بخوبی ادراک �وا �ے، صدر شی جن پنگ

 چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور آسیان دونوں کو مواقع سے فائدہ اٹھانے اور اپنے تعلقات کی تیز رفتار ترقی کا بخوبی ادراک ہوا ہے، آج ہم باقاعدہ طور پر چین آسیان جامع اسٹریٹجک شرکت دار تعلقات قائم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،چینی صدر نے پیر کے روز چین۔آسیان مذاکراتی مزید پڑھیں

 چین اور آسیان کو پنے تعلقات کی تیز رفتار ترقی کا بخوبی ادراک ہوا ہے، صدر شی جن پنگ

 چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور آسیان دونوں کو مواقع سے فائدہ اٹھانے اور اپنے تعلقات کی تیز رفتار ترقی کا بخوبی ادراک ہوا ہے، آج ہم باقاعدہ طور پر چین آسیان جامع اسٹریٹجک شرکت دار تعلقات قائم کرنے کا اعلان کرتے ہیں،چینی صدر نے پیر کے روز چین۔آسیان مذاکراتی مزید پڑھیں

ہلمند: نادِ علی میں بھوک کے سائے ہی نہیں، نیچے بارودی سرنگیں بچھی ہوئی ہیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسم سرما کی شدت بڑھتی جا رہی ہے۔ ملکی معشیت سنورنے کا نام نہیں لے رہی، امدادی کام رکا ہوا ہے اور انسانی بحران زوروں پر ہے۔ طالبان کی حکومت کو بین الاقوامی برادری نے تسلیم نہیں کیا، ایسے میں غیرسرکاری امدادی تنظییں اور اقوام متحدہ کے ادارے انتباہ کر مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتِ حال، اقلیتیں کیا محسوس کرتی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان میں سیکیورٹی کی صورت حال افغان امور کے ماہرین اور وہاں آباد اقلیتوں کے نمائندوں کے بقول قابل اطمنان نہیں ہے۔ اور وہاں کے لوگ،خاص طور پر اقلیتیں،خود کو مکمل طور پر محفوظ نہیں سمجھتیں۔ بریگیڈیر سعد نذیر کا تعلق انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز سے ہے اور وہ افغانستان کی مزید پڑھیں

 ملک دشمن عناصر کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں، سیکیورٹی فورسز کا عزم 