یو اے ای رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار

کراچی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای)رات کو پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا محفوظ ترین ملک قراردیدیاگیاہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیلپ گلوبل لااینڈ آرڈر(امن وامان)2021 کے سروے کی رپورٹ میں یو اے ای کا محفوظ ترین ممالک میں 95 فیصد اسکور رہا، ناروے 93 فیصد اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ کے لیے میڈیا کا آزاد ہونا ضروری ہے؟

لاہور: پاکستان اور بھارت کے صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے دونوں ممالک میں میڈیا میں سنسر شپ اور اظہار رائے کی آزادی کے فقدان کا اظہار کیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے پہلے دن ایک سیشن میں بھارتی اور پاکستانی شرکا سمیت دیگر نے شرکت کی۔ صحافی ضرار کھوڑو نے ‘سینسرشپ کو قانونی حیثیت دے مزید پڑھیں

افغانستان: ہم آج سے تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردیں گے اور 3 ماہ کی تنخواہ ادا کریں گے، طالبان

طالبان حکام نےکہا ہے کہ انہوں نے جنہیں اسلام پسندوں کے اقتدار پر قبضہ کرنے اور ایک بڑے مالی بحران کو جنم دینے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔ زیادہ تر سرکاری ملازمین ابھی تک کام پر واپس نہیں آئے ہیں اور بہت سے لوگوں خاص کر دیہی ملازمین کو طالبان کے اقتدار پر مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں جنگ بندی کے لیے مشترکہ بیان پر سلامتی کونسل متفق نہ ہوسکی

منامہ: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سلامتی سے متعلق مباحثے میں اظہارِ خیال کررہے ہیں ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی سلامتی کونسل کے 15 ارکان ایتھوپیا میں جنگ بندی کے حوالے سے مشترکہ بیانیے پر متفق نہ ہوسکے۔ بیان میں تیگرائے کے علاقے میں نسلی بنیادوں پر گرفتاریوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

چینی اور روسی بمبار طیاروں کی جاپان کے قریب پرواز

جاپان: روس اور چین کے بم بار طیارے پرواز کررہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس کے بمبار طیاروں نے جاپان کے قریب مشترکہ پرواز کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹوکیو حکام کا کہنا ہے کہ 2مشتبہ طیاروں نے جنوبی جاپان میں مرکزی اوکیناوا جزیرے مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20‘پاکستان نے بنگلادیش کو 8وکٹوں سے ہرادیا

ڈھاکا (جسارت نیوز)پاکستان نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں بنگلا دیش کو8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ گرین شرٹس نے 109 رنز کا ہدف18.1 اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ فخر زمان نے57 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ محمد مزید پڑھیں

ایران جوہری ہتھیار سازی سے باز رہے ،امریکی انتباہ

ابوجا: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن مقامی سماجی افراد سے خطاب کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اتحادی ملک بحرین میں ایک کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

لیتھوانیا نے بیلاروسی سرحد پر اضافی فوج لگادی

لیتھوانیا: تارکین وطن کے بحران کی وجہ سے بیلاروس کی سرحد پر اضافی فوج تعینات کی گئی ہے ویلنویس (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ملک لیتھوانیا نے بیلاروس سے متصل اپنی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے اضافی فوجی تعینات کر دیے۔ اس سلسلے میں بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد کے نزدیک ایک فوجی مزید پڑھیں

امریکا سفید فام نسل پرست قاتل رہا

وسکانسن: سیاہ فاموں پر گولیاں برسانے والا نسل پرست عدالت میں روتی شکل بنائے کھڑا ہے وسکانسن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020ء کو کنوشا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ مزید پڑھیں

نیدرلینڈز ، لاک ڈائون مخالفین پر پولیس نے گولی چلادی

نیدرلینڈز: لاک ڈاؤن کے مخالفین نے پولیس کی گاڑیاں جلا دی ہیں‘ سڑکوں پر بھی آگ لگا رکھی ہے ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدر لینڈز میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے حکومت کی متنازع پالیسی پر سخت احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مشتعل شہریوں اور پولیس کے مزید پڑھیں