امریکی عدالت نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھانے والے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020 کو کنوشا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلہ جات میں کشمیریوں کو شہید کررہی ہے، نثارہ عباسی
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر محترمہ نثارہ عباسی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلہ جات میں کشمیریوں کو شہید کررہی ہے بچے اپنے والدین کی شہادت پر چیخ و پکار کررہے ہیں، خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے،مردوں کو شہید کر کے عورتوں کو بیوہ کیا جارہا مزید پڑھیں
حکومت پاکستان مسلہ کشمیر پر او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کراے
جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ، اوآئی سی اور یورپی یونین مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظا لم بند کروائے، حکومت پاکستان او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کرے جس کا ایجنڈا صرف کشمیر ہو، نریندرمودی مقبوضہ جموں وکشمیر میں آگ مزید پڑھیں
دوبئی ایکسپو: محکمہ معدنیات پنجاب نے ”ویمن ان مائننگ“ لانچ کر دیا
دوبئی ایکسپو میں محکمہ مائنز اینڈ منرلز کے زیر اہتمام ”ویمن آف اسٹیل“کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین میں کان کنی اسکیم کا آغاز بھی کر دیا گیا۔ سکیم کا مقصد پنجاب میں خواتین کو اس شعبے کی جانب راغب کرنا ہے۔لہذاحکومت پنجاب کان کنی کے شعبے کو کاروباری خواتین کے لیے مزید پڑھیں
کراچی سے دبئی جانے والی پرواز میں تکنیکی خرابی، مسافر سراپا احتجاج
کراچی سے دبئی جانیوالی پرواز ایف زیڈ330کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے دبئی جانیوالی پرواز ایف زیڈ330 کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے،پرواز رات ایک بج کر5منٹ پر شیڈول تھی، مسافروں کوطیارے میں2بار سوار کرنے کے بعداتار دیا گیا جس پر مسافروں نے احتجاج بھی کیا۔ حکام نے مزید پڑھیں
ہواوے نے اپنی سب سے بڑی ہیلتھ لیب قائم کر دی
ہواوے کے کنزیومر بزنس گروپ نے اپنی سب سے بڑی ہواوے ہیلتھ لیب میڈیا کے لیے کھول دی ہے۔ یہ لیب چین کے شہرڈنکوان میں سْنگشان لیک میں واقع ہے4,680 اسکوائر میٹرز پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ پروجیکٹ کی تیاری پر 200 ملین یوآن لاگت آئی ہے ۔ یہ لیب فیلڈ میں مزید پڑھیں
یونائیٹڈ ورکرز یونین کے وفد کی واٹر بورڈ کے وائس چیئرمین سید نجمی عالم سے ملاقات مسائل سے آگاہ کیا
یونائیٹڈ ورکرز یونین کے وفدنے وائس چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سید نجمی عالم صاحب سے ملاقات کی اور عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ملاقات میں یونائیٹڈ ورکرز یونین کے چیرمین جوزف صنم۔صدر حاجی پنھل خان مگسی۔جنرل سیکٹریری محمد اکرام خان چیف آرگنائزر اکبر معید یوسفی۔جوائنٹ سیکٹریری عبدالحکیم کلیری۔ سینئر وائس چیرمین ناظم خان۔وائس مزید پڑھیں
بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کو ہر گزگھر بھیجنے نہیں دیا جائے گا، شعیب قریشی
مرکزی مجلس عاملہ و اراکین مجلس محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کو ہر گزگھر بھیجنے نہیں دیا جائے گا جاسوس کلبھوشن دشمن کا آدمی ہے اس کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کیا جائے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پارلیمان کے مشترکہ مزید پڑھیں
ماسکو کے ڈپٹی میئرڈمرٹی ملر اور انکے ساتھیوں کا ضلع کیماڑی آمد پر پرتپاک استقبال
وزیر اعلی سندھ کے معاؤن خصوصی محمد آصف خان اور میونسپل کمشنر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی آفاق سعید نے روس کے دارلحکومت ماسکو کے ڈپٹی میئرڈمرٹی ملر اور انکے ساتھیوں کو ضلع کیماڑی آمد پر نہایت پرتپاک استقبال کیا تمام مہمان گرامی کو گل دستے پیش کئے اور سندھ کی روائتی اجرک و ٹوپی پہنائی مزید پڑھیں
کیا ہالی وڈ میں فلم سیٹ پر اصلی اسلحہ استعمال ہوتا ہے؟
No media source currently available