اسرائیل کے بانی برطانیہ نے حماس کو دہشتگرد قرار دیدیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی قبضے اور پابندیوں کے باوجود ہزاروں مسلمان مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کو یہود کو پناہ بنا کر مذموم اسرائیل کی بنیاد رکھنے والے برطانیہ نے مسلمانوں کی مزاحمتی عسکری تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے مزید پڑھیں

مودی کا کسانوں کو جھانسا متنازع قوانین منسوح

نئی دہلی: کسان آتش بازی اور منہ میٹھا کرکے اپنی فتح کا جشن منا رہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے متنازع زرعی اصلاحات کا قانون واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کسان گزشتہ ایک سال سے بالخصوص 3 قوانین کے خلاف سراپا احتجاج تھے، جس سے مودی حکومت مزید پڑھیں

میلکم ایکس قتل کیس کے ملزم 56 برس بعد بری

نیویارک: بری ہونے والے محمد عبدالعزیز عدالت کے باہر گفتگو کررہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس قتل کیس کے 2 ملزمان کو 56 برس کے بعد ایک عدالت نے بے قصور قرار دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ملزمان انصاف کی تاریخی موت کا شکار ہو ئے۔ امریکا مزید پڑھیں

ناسا کا روباٹک ہیلی کاپٹر ’انجینیوٹی‘مریخ کی سولھویں پرواز کے لئے تیار

ویب ڈیسک —  زمین کے بعد کسی دوسرے سیارے پر پرواز اور انسانی بستیاں بسانے کے خواب کی تعبیر کا ابتدائی سفر شروع ہو چکا ہے۔ چاند کے بعد اب سائنسدان مریخ پر اپنے اس خواب کی تعبیر کے لمبے سفر کے ابتدائی مرحلے کا آغاز کر چکے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے، ناسا کے سائنسدان مزید پڑھیں

مختصر دورانئے کے طبی معائنے کے بعد بائیڈن نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعے کو معمول کے ایک جسمانی معائنے کے مختصر وقفے کے بعد اپنی وائٹ ہاؤس کی ذمہ داریاں پھر سے سنبھال لی ہیں۔ بائیڈن نے ‘کولونوسکوپی’ کے معائنے کے دوران بے ہوشی کی حالت میں جانے سے قبل آئین کے مطابق صدارتی اختیارات نائب صدر مزید پڑھیں

امریکہ میں تمام بالغ لوگوں کے لیے کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس کی اجازت 

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے خوراک اور ادویات کے استعمال کی نگرانی کرنے والے محکمے نے جمے کو تمام بالغ لوگوں کو کرونا ویکسین کے اضافی بوسٹر شاٹس لگانے کی اجازت دے دی۔ یہ اجازت دواساز کمپنیوں فائزر اور موڈرنا کے اضافی شاٹس کے لیے دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکہ کی دس مزید پڑھیں

چین سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے طبی انشورنس بہتر بنائے گا

چین نے سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے طبی انشورنس اور امدادی نظام کو بہتر بنانے کے لیے رہنما اصول جاری کیے ہیں۔ ریاستی کونسل کے جنرل آفس سے جاری گائیڈ لائنز پر مشتمل دستاویز کے مطابق سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو بنیادی طبی انشورنس سسٹم، سنگین مزید پڑھیں

ترقی یافتہ ممالک ماحولیاتی چیلنج سے نمٹنے میں منافقانہ طرزعمل کے مرتکب ہورہے ہیں 

ترقی یافتہ دنیا اب بھی ماحولیاتی چیلنج کی حساسیت کا ادراک کرنے میں ناکام ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے میں منافقانہ طرزعمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ پراجیکٹ سنڈیکیٹ پر شائع ہونے والے ایک  مضمون میں کہا گیا ہے کہ گلاسگو میں سی او پی 26سربراہی اجلاس میں ترقی یافتہ ملکوں کے رہنماں کے مزید پڑھیں

عالمی وبا کے دوران امریکہ میں منشیات کے استعمال سے ریکارڈ اموات ہوئیں، نیویارک ٹائمز

اپریل میں ختم ہونے والے ایک سال کے عرصے میں 1لاکھ سے زائد امریکی منشیات کی زائد خوراک لینے کے باعث ہلاک ہوئے۔نیویارک ٹائمز نے قومی مرکز برائے صحت کے ابتدائی اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ امریکہ میں منشیات کی زائد خوراک لینے سے مزید پڑھیں