چینی وزیراعظم کھلی چھیانگ نے اصلاحات اور کھلی معیشت کو فروغ دینے اور ایک ہموار اقتصادی آپریشن برقرار رکھنے کے لیے ایسی موثر میکرو پالیسیوں پر زور دیا ہے جن میں مارکیٹ اداروں پر توجہ مرکوز رکھی گئی ہو۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین، سفاری پارک سے تیندوے فرار ہونے پر 6 افراد کو جیل بھیج دیا گیا
چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کی ایک عدالت نے اپریل کے مہینے میں ہانگژو سفاری پارک سے 3 تیندوے فرار ہونے پر پارک کے قانونی نمائندے سمیت 6 افراد کو قید کی سزا سنا دی ہے۔ ہانگژو شہر کے ضلع فویانگ کی پیپلز کورٹ نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے سزا یافتہ افراد کو مزید پڑھیں
رواں سال پاکستان اور ایران سے 10 لاکھ سے زائد افغانی واپس آئے، آئی او ایم
رواں سال کے آغاز سے لیکر اب تک 10 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین پڑوسی ممالک پاکستان اور ایران سے واپس جا چکے ہیں یا انہیں ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ افغانستان میں بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم)نے جمعہ کو ٹویٹ کیا کہ واپس آنیوالے غیر رجسٹر ڈ افراد قرضوں کے مزید پڑھیں
افغانستان ، اغوا کاروں کی قید میں موجود 2 مغوی ہلاک
افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں اغوا کے الگ الگ واقعات میں مبینہ طور پر 2 مغوی افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔مقامی آن لائن خبر رساں ایجنسی خامہ پریس نے متعدد ذرائع کے حوالے سے جمعہ کے روز بتایا کہ بلخ کے دارالحکومت مزارشریف کے علاقہ نو آباد سے تقریبا 2 ماہ قبل مزید پڑھیں
چین کا امریکہ سے اپنے شہریوں کو نفرت آمیز رویوں سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
امریکہ میں چین کے سفیر چھن گانگ نے چینی طالب علم ژینگ شا شیونگ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ میں چینیوں کو نفرت اور زینوفوبیا سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔چھن نیاپنے بیان میں شکاگو میں چینی طالب علم ژینگ شا شیونگ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کی قانون ساز قونصل کی ساتویں مدت کے انتخابات میں 153 امیدوار نامزد
چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر)کی قانون ساز کونسل (لیگکو)کی ساتویں مدت کے انتخابات کے لییکل 153موزوں امیدواروں کو نامزد کردیا گیا ہے۔ایچ کے ایس اے آرحکومت کے چیف سیکرٹری برائے انتظامیہ اور انتخابی امیدواروں کی اہلیت کی جائزہ کمیٹی کے چیئرمین جان لی نے کہا کہ میڈیکل اور مزید پڑھیں
ترکی میں مہنگائی عروج پر، لیرا کی قدر میں تاریخی کمی
ترکی کے مرکزی بینک نے صدر رجب طیب ایردوآن کے دبائو کے بعد مسلسل تیسرے مہینے بھی شرح سود میں کمی کا اعلان کیا ہے اور نتیجے کے طور پر ترک کرنسی لیرا کی قدر ڈالر کے مقابلے میں نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے مرکزی بینک نے افراط زر مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا ویکسین نہ لگوانے والے بحریہ ملازمین کو برطرفی کا سامنا
No media source currently available
امریکا: منشیات کی زیادہ مقدار سے سالانہ ایک لاکھ اموات
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں منشیات کے حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد فائرنگ اور کار حادثات سے ہونے والی اموات سے بھی بڑھ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فنٹینائل نامی مہلک نشہ آور دوا کے استعمال میں اضافہ اس کی بڑی وجہ ہے اور شہری تیزی سے اس کے مزید پڑھیں
یورپ چین سے روابط وتعاون منقطع نہ کرے ، جرمن چانسلر
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یور پ کو تحقیق اور ترقی کے شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون منقطع نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حقوق دانش دنیا کے لیے بڑا چیلنج ہے، تاہم چین کی شراکت داری میں بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں