عراقی شیعہ ملیشیا ملک کی خود مختاری کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ

ویب ڈیسک —  سات نومبر کو عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملہ ہوا، مگر اب تک کسی نے اس کی ذمّہ داری قبول نہیں کی۔ تاہم، اکثر مبصرین کا خیال ہے کہ اس کا ذمہ دار عراقی شیعہ ملیشیا ہے، جس کی پشت پناہی ایران کرتا ہے اور جسے پچھلے ماہ ہونے مزید پڑھیں

چین شمالی کوریا کو امریکہ کے خلاف استعمال کر سکتا ہے

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ اور چین کے موجودہ تعلقات کے تناظر میں بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ چین کئی معاملات پر امریکہ کو شمالی کوریا کے ذریعے چیلنج کرنے کی حکمت عملی اپنا سکتا ہے۔ ان میں امریکہ کی جزیرہ نما کوریا کو نیوکلیئر ہتھیاروں سے پاک کرنے کا معاملہ بھی شامل ہو مزید پڑھیں

نشہ آور ادویات کا بے جا استعمال، امریکہ میں سال بھر میں ایک لاکھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ میں منشیات کے زائد مقدار میں استعمال کے نتیجے میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکہ کے صحت کے حکام کے مطابق ایک سال کے عرصے میں اوورڈوز کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

پاکستان میں زیادتی کے ملزمان کے خلاف قانون سازی، کیمیکل کاسٹریشن کی بھی اجازت

ویب ڈیسک —  پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بدھ کو انسدادِ زیادتی قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ریپ کرنے والوں کے خلاف فوری اور سنگین سزائیں بشمول کیمیکل کاسٹریشن کی بھی اجازت ہو گی۔ وائس آف امریکہ کے لیے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین اور مزید پڑھیں

عالمی برادری کو افغانستان میں داعش کی موجودگی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: اقوامِ متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کی افغانستان میں اعلیٰ ترین سفارت کار ڈیبورا لائنز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کو آگاہ کرتے ہوئے ڈیبورا لائنز نے کہا ہے کہ داعش مزید پڑھیں

’ہیری پوٹر‘ کو دو دہائیاں مکمل، فلم سیریز کے کردار ٹی وی پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ویب ڈیسک —  جادوئی کہانوں پر مبنی ’ہیری پوٹر‘ سیریز کی پہلی فلم کی ریلیز کو بیس برس مکمل ہونے پر اس سیریز کے اداکار، ہدایت کار اور دیگر ستارے ٹی وی پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ یکم جنوری کو اس سلسلے میں خصوصی نشریات کے دوران روبی کولٹرین (ہیگرڈ)، ٹام فیلٹن (ڈریکو مزید پڑھیں

چین کے ہائپر سونک میزائل تجربے پر تشویش ہے: امریکی وزیرِ دفاع

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے حالیہ دنوں میں کیے جانے والے ہائپر سونک میزائل تجربے سے چین کی فوج کی بڑھتی طاقت پر تشویش پیدا ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس لمحے کا موازنہ روس کی جانب سے 1950 کی دہائی مزید پڑھیں

‘کیواے نان شیمن’ کے نام سے مشہور کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے شخص کو 41 ماہ کی قید

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک وفاقی جج نے بدھ کو ‘کیواے نان شیمن’ کے نام سے مشہور اس شخص کو 41 ماہ قید کی سزا سنائی ہے جس کی تصاویر سابق صدر ٹرمپ کے مبینہ حامیوں کے کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد وائرل ہوئی تھیں۔ ‘کیواے نان شیمن’ کا اصل نام جیکب چانسلے مزید پڑھیں