طالبان کا کھلاخط،امریکی کانگریس سے منجمد افغان اثاثےجاری کرنے کی اپیل

اسلام آباد —  طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کے روز امریکی کانگریس کو ایک ”کھلا خط” تحریر کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ افغانستان سے بڑی سطح کی نقل مکانی کا خدشہ ہے، جسے روکنے کے لیے ضروری ہو گا کہ امریکہ 9 ارب ڈالر سے زائد منجمد اثاثے افغانستان کے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں ملکہ تتلیوں کی واپسی امید کی ایک کرن

واشنگٹن ڈی سی —  کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پریشان کن ماحول میں ایک اچھی خبر یہ ہے کہ کیلی فورنیا کی مشہور عالم ملکہ تتلیاں نہ صرف واپس آنا شروع ہو گئی ہیں، بلکہ ان کی تعداد میں حیران کن حد تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بڑے سائز کی نارنجی مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکہ سے تعلقات مضبوط کرنے کے لیےلابی فرم کی خدمات حاصل کرلیں 

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان نے امریکہ سے باہمی تعلقات کو بہتر کرنے اور واشنگٹن میں اپنے مفادات کو بڑھانے کے لیے لابی کرنے والی ایک کمپنی، براون سٹائین کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکی جریدے، پولیٹکو کے مطابق حکومت پاکستان اور براؤن سٹائین ہایئٹ فاربر نامی فرم کے درمیان ایک معاہدہ مزید پڑھیں

پاکستان،چین اور روس سمیت 10 ملکوں میں مذہبی آزادیوں کی خلاف ورزی ہوئی: سالانہ امریکی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے چین، روس اور آٹھ دیگر ملکوں کو آزادی مذہب کی خلاف ورزیوں میں ملوث قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ایک بیان میں بلنکن نے کہا کہ 10 ملک ایسے ہیں جہاں آزادی مذہب کے زمرے میں آنے والی منظم، جاری، قابل مذمت نوعیت کی مزید پڑھیں

پیداوار کے شعبے میں مسابقت، کانگریس میں چین کے خلاف بل متعارف کرانے پر زور

ویب ڈیسک —  امریکی کانگرس کے اراکین ایک ایسا قانون پاس کرنے کو کشش کر رہے ہیں جس کے تحت امریکی کمپنیوں کو چینی کمپنیوں سے اشیاء کی پیداوار میں مسابقت کے حوالے سے سازگار ماحول میسر آئے۔ یہ کوشش ایسے وقت ہو رہی ہے جب دنیا میں اشیا کی ترسیل سے متعلق تاخیری حربوں مزید پڑھیں

دوحہ ایئرپورٹ پر ‘ناگوار’ طبی معائنہ: آسٹریلوی مسافر خواتین کا قطر حکومت پر مقدمے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سات خواتین قطر حکومت پر مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان خواتین کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال دوحہ ایئرپورٹ پر کوڑے کے ڈبے سے اک نوزائیدہ بچہ ملنے پر ان خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر نسوانی نوعیت کے ناگوار طبی معائنے سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: انتخابی اصلاحات ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

ویب ڈیسک —  پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق متنازع ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کی منظوری سے آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرنے کا بھی اختیار مل گیا ہے۔ بل مزید پڑھیں

پاکستان: عدالتی اصلاحات کی ایک بار پھر بازگشت، مگر اس میں رکاوٹیں کیا ہیں؟

کراچی —  پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب کے رہائشی امین علی گزشتہ آٹھ ماہ سے منشیات اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں سینٹرل جیل کراچی میں قید ہیں اور ان کے خلاف مقدمہ شہر کے ضلع شرقی کی ایک مجسٹریٹ عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔ آٹھ ماہ گزر جانے مزید پڑھیں

‘روحانی علاج’ کے دعوے دار عراقی ‘طبیب’ کا پاکستان میں چرچا کیوں ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ان دنوں عراق سے آئے ایک مبینہ روحانی معالج کے چرچے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ وہ پیدائشی طور پر بصارت، سماعت اور بولنے سے محروم افراد کا روحانی علاج کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں