2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ہیکنگ کا الزام، دو ایرانیوں پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ انصاف نے جمعرات کے دن دو ایرانی باشندوں کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان پر 2020ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران سائبر کارروائی کے ذریعے مہم چلانے کا الزام ہے، جس کا مقصد امریکی ووٹروں کے ذہن میں ڈر خوف بٹھانا اور ان پر مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ: نجی دفاتر میں 50 فی صد حاضری کا حکم، مکمل حل کیا ہے؟

لاہور —  صوبۂ پنجاب میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر عدالت عالیہ لاہور نے صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہر اِن دِنوں شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث لاہور، ملتان، فیصل آباد دنیا کے مزید پڑھیں

‘طالبان کے نظریے میں آرٹ کی کوئی جگہ نہیں’

افغانستان کی دیواروں پر محبت، امن اور آگاہی کا پیغام دینے والے رنگ برنگے میورلز اور فن پارے اب سیاہ اور سفید رنگ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ فن کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان کے آنے کے بعد ان کے لیے ملک میں کام جاری رکھنا نا ممکن ہو گیا ہے۔ مزید جانیے اس مزید پڑھیں

چین شمالی کوریا کو امریکہ کے خلاف استعمال کر سکتا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ اور چین کے موجودہ تعلقات کے تناظر میں بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ چین کئی معاملات پر امریکہ کو شمالی کوریا کے ذریعے چیلنج کرنے کی حکمت عملی اپنا سکتا ہے۔ ان میں امریکہ کی جزیرہ نما کوریا کو نیوکلیئر ہتھیاروں سے پاک کرنے کا معاملہ بھی شامل ہو مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے الیکٹرک کار چلا کر کہا، ‘یہ جو میں نے کیا، اس کا میں تصور نہیں کر سکتا تھا’

ویب ڈیسک —  امریکہ میں موٹر گاڑیاں چلانے والوں کو پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا سامنا ہے، ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں1,000 ہارس پاور کی ایک الیکٹرک کار چلا کربجلی سے چلنے والی کاروں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ امریکی صدر جو مزید پڑھیں

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کی بحث، کس کو کیا حاصل ہوگا؟

واشنگتن ڈی سی —  پاکستان میں ابتدائی تعلیم کے لئے یکساں نصاب کے نفاذ پر ماہرین تعلیم کے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔ یہ نصاب مرحلہ وار ملک میں نافذ کیا جارہا ہے۔ پاکستان کی قومی زبان اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ نجی اسکولوں کو اجازت دی گئی مزید پڑھیں

نیویارک میں ٹریفک اور آلودگی کم گاڑیوں پر ’رش فیس‘ لگانے کا منصوبہ

ویب ڈیسک —  نیویارک کے علاقے میں مین ہیٹن کو آلودگی اور ٹریفک جام سے بچانے کے لئے نئے ضابطے بنائے جا رہے ہیں جن کے تحت اس علاقے میں داخل ہونے والے ڈرائیوروں کو جلد ’رش فیس‘ کی مد میں اضافی رقوم ادا کرنا پڑیں گی۔ سٹاک ہوم اور سنگاپور جیسے شہر بھی سڑکوں مزید پڑھیں