واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے کے حامی ہیں۔امریکی وزیر دفاع نے پینٹاگون میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران کی طرف سے خطے میں سلامتی کے خطرات درپیش ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطے میں ایران کی کارروائیوں اور رویے پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا چین کے ہائپر سونک میزائل تجربے پر اظہارِ تشویش
تائیوان: صدر سائی انگ وین امریکا سے ملنے والے جدید ایف 16 طیاروں کا معاینہ کررہی ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے چین کی جانب سے ہائپر سونک میزائل تجربے پر سخت تشویش کا اظہار کردیا۔ انہوںنے کہاکہ چین کی بڑھتی ہوئی عسکری طاقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں
امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر دھاوا بولنے والے شخص کو 41 ماہ کی قید
واشنگٹن: کیو اے نان شیمن کیپٹل ہل میں پولیس اہل کار سے جھگڑ رہا ہے (فائل) واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں 6 جنوری کو کیپٹل ہل پر حملوں کے سرکردہ ملزم کیواے نان شیمن کو 41ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم کا اصل نام جیکب چانسلے ہے۔ 6 جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں
یوکرائن اور روس کے درمیان جنگ کے بادل
یوکرائن: روس سے متصل سرحد کے قریب فوج جنگی مشقیں کررہی ہے کیف ؍ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے بڑھتے ہوئے خطرات سے خبردار کردیا۔ برلن متعینہ یوکرائنی سفیر آندرچ میلنک نے اپنے بیان میں یوکرائن کی سرحد پر روسی دستوں کی تازہ ترین نقل و حرکت پر مزید پڑھیں
برطانیہ: اسپیکر پارلیمان نے وزیراعظم کو جھاڑ پلادی
لندن: بورس جانسن جارحانہ انداز میں تقریر کررہے ہیں‘ اسپیکر لنزے ہوئل وزیراعظم کو جھاڑ پلا رہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں پارلیمان کے اسپیکر نے وزیراعظم بورس جانسن کو جھاڑ پلادی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اپوزیشن رہنما کی تقریر کے دوران مداخلت کی تو اسپیکر لنزے ہوئل برہم ہوگئے اور مزید پڑھیں
بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
بھارت: روسی ساختہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر جائے حادثہ پر پڑا ہے ایٹانگر (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی رایست اروناچل پردیش میں بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش میں لینڈنگ کے دوران حادثے مزید پڑھیں
سوڈان فوج مخالف مظاہروں میں 15 شہری شہید
سوڈان: مظاہرین اپنے ساتھی کی لاش منتقل کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوجی کونسل کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران کم سے کم 15 افراد شہید ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سینٹرل ڈاکٹرز کمیٹی نے بدھ کے روز ہونے والے مظاہروں میں ان مزید پڑھیں
متنازع زرعی قوانین: مودی حکومت نے کسانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
نئی دہلی: متازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کے آگے مودی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی بی جے پی حکومت نے متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ ہم کسانوں مزید پڑھیں
عراق میں شیعہ ملیشیا ملک کی خود مختاری کے لیے خطرہ بن رہی ہے؟
ویب ڈیسک — عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نومبر کی سات تاریخ کو ایک قاتلانہ حملہ کا نشانہ بنے، مگر اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی۔ بعض مبصرین کے خیال میں حملے کی ذمہ دار عراقی شیعہ ملیشیا ہے، جس کی پشت پناہی ایران کرتا ہے اور جسے مزید پڑھیں
افغانستان میں موسیقی کے قومی ادارے سے وابستہ تمام فن کار ملک چھوڑ گئے
ویب ڈیسک — افغانستان میں موسیقی کے واحد اسکول سے منسلک تمام اسٹاف اور فن کار ملک چھوڑ کر قطر چلے گئے ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام میں بین الاقوامی طور پر تنہا رہ جانے کا احساس بڑھ رہا ہے، باوجود اس کے کہ طالبان کے ملک کا نظام سنبھالنے مزید پڑھیں