افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کو تین ماہ مکمل، نصف سے زائد آبادی کو غذائی قلت کا سامنا

اسلام آباد —  افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کو تین ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ دارالحکومت کابل میں طالبان نے شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ دوسری جانب اقوامِ متحدہ کی خصوصی ایلچی برائے افغانستان ڈیبورا لائنز کا کہنا مزید پڑھیں

کیا ہالی وڈ میں فلم سیٹ پر اصلی اسلحہ استعمال ہوتا ہے؟

ہالی وڈ فلم ‘رسٹ’ کے سیٹ پر گولی لگنے سے ایک سنیماٹوگرافر کے ہلاک اور ڈائریکٹر کے زخمی ہونے کے بعد امریکہ کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں اصلی ہتھیاروں کا استعمال ختم کرنے کے لیے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ فلم کے سیٹ پر عموماً حفاظت کا معیار کیا ہوتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

طالبان قانونی حیثیت سے روکنے والے اقدامات کررہے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (آن لائن) پاکستان نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان مکمل معاشی تباہی کے دہانے پر ہے جبکہ اقوامِ متحدہ کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ کابل کے طالبان حکمرانوں نے قانونی حیثیت روکنے والے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے مزید پڑھیں

جرمنی اور ہالینڈ کے ایلچیوں کی کابل میں ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات

کابل(آن لائن) جرمنی کے خصوصی مندوب پاسپر وِیک اور نامزد سفیر مارکوس پوٹسیل نے ہالینڈ کے سفارت کار کے ساتھ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں مالی مدد کی یقین دہانی کرائی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی اور ہالینڈ کے سفارت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل عام کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف مکمل ہڑتال۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سرینگر میں چار شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف مکمل ہڑتال کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

لندن: مکان میں آتشزدگی 2بچے اور 2 خواتین ہلاک

لندن: شعلوں کی نذر ہونے والا مکان اندر سے جل کر تباہ ہوگیا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی دارالحکومت میں گھر میں آتشزدگی سے 2بچے اور 2خواتین ہلاک ہو گئیں۔ واقعہ جنوب مشرقی لندن میں پیش آیا ، جہاں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ واقعے میں 2 بچے اور 2 خواتین جھلس مزید پڑھیں

مصر: برطانوی شہزادہ چارلس کی سیسی اور شیخ الازہر سے ملاقات

قاہرہ: شہزادہ چارلس عالم اسلام کی تاریخی درس گاہ جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب سے ملاقات کررہے ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے محل میں برطانوی شہزادی چارلس اور ان کی اہلیہ شہزادی کیملا ڈچز کا استقبال کیا۔ شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ اردن کے دارالحکومت عمان سے مزید پڑھیں

نیویارک میں ٹریفک اور آلودگی‘ گاڑیوں پر نئی فیس کا منصوبہ

نیویارک: بڑھتی ہوئی آلودگی کے خلاف ماحول دوست سماجی کارکن سڑکوں پر مظاہرہ کررہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک کی حکومت نے مین ہیٹن کے علاقے کو آلودگی اور ٹریفک جام سے بچانے کے لیے نئے ضابطے بنانا شروع کردیے،جن کے تحت وہاں داخل ہونے والے ڈرائیوروں کو فیس ادا کرنے پڑے گی۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

بیلاروس نے پولش سرحد پر مہاجرکیمپ ختم کردیا

بیلاروس: سرحدی پولیس نے تارکین وطن کو روک رکھا ہے منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس نے کہا ہے کہ اس کے سرحدی محافظوں نے پولینڈ کے ساتھ سرحد کے قریب بنائے گئے مہاجرین کے عارضی خیموں کو خالی کرا لیا ہے۔ اس مقام پر تقریباً 2 ہزار مہاجرین جمع تھے، جو پولینڈ میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں