ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک عدالتی جیوری نے گزشتہ برس سال 25 اگست کو ہونے والی کینوشا فائرنگ میں نسلی امتیاز کے خلاف احتجاج میں لوٹ مار کرنے والوں پر فائرنگ کر کے دو افراد کو مبینہ طور پر ہلاک کرنے والے سفید فام کائل رٹن ہاؤس کو بری کر دیا ہے۔ جیوری نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ نے افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرنے کی طالبان کی اپیل رد کر دی
ویب ڈیسک — امریکہ نے طالبان کی طرف سے کانگریس کو لکھے گئے کھلے خط میں افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران سے متعلق بیان کیے گئے حقائق کو غلط قرار دیتے منجمد اثاثے جاری کرنے کی اپیل رد کر دی ہے۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے رواں مزید پڑھیں
دوبئی ایکسپو: محکمہ معدنیات پنجاب نے ”ویمن ان مائننگ“ لانچ کر دیا
دوبئی ایکسپو میں محکمہ مائنز اینڈ منرلز کے زیر اہتمام ”ویمن آف اسٹیل“کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین میں کان کنی اسکیم کا آغاز بھی کر دیا گیا۔ سکیم کا مقصد پنجاب میں خواتین کو اس شعبے کی جانب راغب کرنا ہے۔لہذاحکومت پنجاب کان کنی کے شعبے کو کاروباری خواتین کے لیے مزید پڑھیں
کیا امریکہ داعش کے خاتمے کے لیے افغان طالبان کا ساتھ دے سکتا ہے؟

افغانستان میں طالبان نے داعش کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن میں کئی جنگجوؤں کو حراست میں لینے اور متعدد کو ہلاک کرنے کے دعوے کیے ہیں۔ کیا داعش کی شکل میں بظاہر ایک مشترکہ دشمن طالبان اور باقی دنیا، خاص طور پر امریکہ کو ایک پلیٹ فارم پر لا سکتا ہے؟ جانتے ہیں مونا مزید پڑھیں
حکومت پاکستان مسلہ کشمیر پر او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کراے
جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ، اوآئی سی اور یورپی یونین مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظا لم بند کروائے، حکومت پاکستان او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کرے جس کا ایجنڈا صرف کشمیر ہو، نریندرمودی مقبوضہ جموں وکشمیر میں آگ مزید پڑھیں
بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلہ جات میں کشمیریوں کو شہید کررہی ہے، نثارہ عباسی
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر محترمہ نثارہ عباسی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلہ جات میں کشمیریوں کو شہید کررہی ہے بچے اپنے والدین کی شہادت پر چیخ و پکار کررہے ہیں، خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے،مردوں کو شہید کر کے عورتوں کو بیوہ کیا جارہا مزید پڑھیں
نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے پر دو افراد کو قتل کرنیوالا سفید فام امریکی رہا
امریکی عدالت نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھانے والے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020 کو کنوشا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر مزید پڑھیں
ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہورہاہے، عبدا لرشید ترابی
سابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں سنگین ریاستی دہشت گردی کامرتکب ہورہاہے مظالم کی انتہاہوچکی ہے، ایٹمی پاکستان کے حکمران کہاں ہیں،ایٹم بم اچارڈالنے کے لیے نہیں بنایاتھا، ایک ڈاکٹر اورتاجر کو جس طرح بھارتی فوجیوں نے عسکریت پسند ظاہر کرکے ان کوبے دردی سے شہید کرنے مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین کی ترقی اور خود مختاری کے لیے سرگرم پلیٹ فارم
No media source currently available
گورونانک کے جنم دن کی تقریبات؛ ‘کرونا سے صحت یابی پر ننکانہ صاحب میں ماتھا ٹیکنے کا عہد کیا تھا’
لاہور — بھارتی پنجاب کی رہائشی خاتون کرن جیت کور ان دنوں پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ وہ سکھ زائرین کے ہمراہ بھارت سے آنے والے گروپ میں امرتسر سے رواں ماہ 17 اکتوبر کو براستہ واہگہ لاہور پہنچی تھیں۔ کرن جیت کور بتاتی ہیں کہ ان کی عمر 45 برس ہے۔ اُنہیں اور اُن کےشوہر مزید پڑھیں