ویب ڈیسک — پاکستان کے صوبے پنجاب کی پولیس نے مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو سات ماہ بعد رہا کر دیا ہے۔ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل سے بدھ کی شام رہا کیا گیا جس کے بعد وہ ملتان روڈ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا لیکن عمل کیسے ہو گا؟
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے کے لیے پارلیمنٹ سے قانون تو منظور کرالیا ہے لیکن تجزیہ کار کہتے ہیں کہ حکومت کے لیے اس پر عمل درآمد کرانا آسان نہیں ہو گا۔ پاکستان کے بعض علاقے بالخصوص وسطی پنجاب میں اگر کسی حلقے میں بیرونِ مزید پڑھیں
امریکہ: کھربوں ڈالر کے انفراسٹرکچر پیکج سے کیا کچھ بدلے گا؟
No media source currently available
پاکستانی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم سری نگر ائرپورٹ پر گرفتار
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طالبعلم پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)پاکستان میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے میڈیاسائنسز کے شعبے میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلم آصف شبیر نائیک کو گرمیوں کی تعطیلات سے واپسی پر سرینگرائرپورٹ پر بھارتی حکام نے گرفتار کر لیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مزید پڑھیں
گائے ذبیحہ کے نام پر ایس ایچ او نے7 مسلم نوجوانوں کی ٹانگوں میں گولیاں مار دیں
پولیس افسر کو بی جے پی ایم ایل اے کی حمایت حاصل غازی آباد (ساوتھ ایشین وائر)اتر پردیش کے غازی آباد میں پانچ دن قبل گائے ذبیحہ کے مبینہ الزام میں انکاونٹر کے بعد 7 نابالغ نوجوانوں کو مقامی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ اب یہ مقدمہ محکمانہ سطح پر تنازعہ کا شکار ہو گیا مزید پڑھیں
‘صرف آئین پاکستان سے متصادم قانون ہی عدالت میں چیلنج ہو سکتا ہے’
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل اور دوسرے بلوں کی اکثریت رائے سے منظوری کو سیاسی تجزیہ کار حکومت کے لئےنیک فال قرار دے رہے ہیں۔ ان ماہرین کے مطابق ایسا اس لیے ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بڑے تواتر سے یہ خبریں مزید پڑھیں
سابق افغان عہدیداروں کے فیس بک اکاونٹس کو ہدف بنانے والے ہیکرز پاکستان سے تھے: فیس بک
واشنگٹن ڈی سی — سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے اس ہیکر گروپ کے خلاف اقدامات کیے ہیں جس نے کابل کے طالبان کے قبضے میں جانے سے پہلے کے دنوں میں اس وقت کی حکومت میں شامل شخصیات کے فیس بک اکاونٹس مزید پڑھیں
منشیات کے استعمال میں حد سے تجاوز، امریکہ میں سال بھر میں ایک لاکھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ میں منشیات کے زائد مقدار میں استعمال کے نتیجے میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکہ کے صحت کے حکام کے مطابق ایک سال کے عرصے میں اوورڈوز کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں
چین، تائیوان تنازع ہے کیا اور بیجنگ اسے ‘ریڈ لائن’ کیوں سمجھتا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے حکومت میں آنے کے بعد اپنے چینی ہم منصب سے ہونے والی پہلی آن لائن ملاقات میں دیگر اہم امور کے ساتھ ساتھ تائیوان کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ اس آن لائن ملاقات میں صدر بائیڈن نے چینی مزید پڑھیں
امریکہ میں خزاں کے رنگ پھیکے کیوں پڑ گئے؟
No media source currently available