ویب ڈیسک — امریکی حکام نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے سیٹلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل کے تجربے سے زمین کے نچلے مدار میں ملبہ جمع ہو گیا ہے جس سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو خطرہ لاحق ہوا ہے اور اس کے باعث کئی برسوں تک خلا میں کی جانے والی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ائرپورٹ پر ناگوار طبی معائنے؛ خواتین مسافر قطر حکومت پر مقدمہ کریں گی
ویب ڈیسک — آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سات خواتین قطر حکومت پر مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان خواتین کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال دوحہ ایئرپورٹ پر کوڑے کے ڈبے سے اک نوزائیدہ بچہ ملنے پر ان خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر نسوانی نوعیت کے ناگوار طبی معائنے سے مزید پڑھیں
رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر سماعت: ہائی کورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی اشاعت کے معاملے پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں خبر شائع کرنے والے ادارے جیو اور جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن، صحافی انصار مزید پڑھیں
پاکستانی خواتین کی ترقی اور خودمختاری کے لیے سرگرم پلیٹ فارم
No media source currently available
امریکہ: صدر بائیڈن کے دستخط شدہ ون ٹریلین ڈالر انفراسٹرکچر پیکج میں ہے کیا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے انفراسٹرکچر کی تعمیرِ نو کے لیے کانگریس سے منظور ہونے والے ایک ٹریلین ڈالر کے دو طرفہ انفراسٹرکچر بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی صدر کے دستخط کے ساتھ ہی یہ بل قانون میں تبدیل ہو گیا ہے۔ اس اقدام سے امریکی ریاستوں اور مقامی مزید پڑھیں
بائیڈن اور شی کے درمیان تین گھنٹے طویل آن لائن ملاقات، کئی امور پر تبادلۂ خیال
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی صدارت سنبھالنے کے بعد ان کی پہلی بار چین کے صدر شی جن پنگ سے آن لائن ملاقات ہوئی ہے۔ اس سے قبل دونوں ملکوں کے صدور رواں برس فروری اور پھر ستمبر میں فون پر رابطہ کر چکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارت: ہندوتوا کا داعش سے موازنہ کرنے پر سلمان خورشید کے خلاف احتجاج، گھر نذرِ آتش
نئی دہلی — بھارت میں کانگریس کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کی حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی کتاب ’سن رائز اوور ایودھیا: نیشن ہڈ ان آور ٹائمز‘ میں ہندوتوا پر تنقید کی وجہ سے ان کے خلاف دائیں بازو کی جماعتیں شدید ردِ عمل ظاہر کر رہی ہیں۔ سلمان مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، ‘ہاتھ مروڑ کر قانون بنوانے کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی’
اسلام آباد — پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات سمیت اہم قانونی بلوں کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ کو بلانے کا اعلان کیا ہے جس پر اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ وہ اس کی بھرپور مزاحمت کریں گے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا مزید پڑھیں
غیر ملکی ماہرین کو سعودی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے ڈاکٹروں، علماء اور اساتذہ سمیت بہت سے غیر ملکی ماہرین کے ایک گروپ کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح سعودی عرب دوسرا خلیجی ملک بن جائے گا، جس نے اس سال اپنے ملک کی شہریت کا دروازہ غیر معمولی مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے مزید پڑھیں
گلاسگو کانفرنس کے اہداف اور نتائج میں فرق کیوں؟
واشنگٹن ڈی سی — ڈیلاویئر یونیورسٹی میں توانائی اور ماحولیات کے پروفیسر، ڈاکٹر سلیم علی نے کہا ہے کہ گلاسکو کانفرنس کا منظور کردہ اعلامیہ اس لیے قابل اطمنان نہیں ہے کیونکہ 2015ء میں پیرس معاہدے میں ممالک نے جو عہد کیا تھا کہ ماحول کے درجہ حرارت کو ایک اعشاریہ پانچ درجے سینٹی گریڈ مزید پڑھیں