ویب ڈیسک — جاپان کی ایک سابق شہزادی جس نے گزشتہ مہینے، اپنی محبت پانے کے لیے شاہانہ زندگی، مقام و مرتبہ اور محل چھوڑنے کے بعد ایک عام شخص سے شادی کر لی تھی، اب اپنا ملک بھی چھوڑ دیا ہے اور وہ نیویارک منتقل ہو گئی ہیں۔ اگرچہ شہزادیوں کی محبت کی داستانیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سابق آمر معمر قذافی کا بیٹا لیبیا کے انتخابات میں صدارتی امیدوار
ویب ڈیسک — لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی اس سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ انتخابات 24 دسمبر کو منعقد ہوں گے۔ انچاس سالہ سیف الاسلام قذافی پہلی بار اس طرح منظر عام پر آئے ہیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں
چین کے صدر شی جن پنگ کا اقتدار، طاقت اور نظریات
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور چینی رہنما شی جن پنگ کے درمیان پیر کی شام ہونے والی ورچوئل ملاقات سے گو کہ زیادہ توقعات وابستہ نہیں کی جا رہیں،مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے صدور اپنے اچھے تعلقات کی بنیاد پر خارجہ پالیسی میں سدھار لانے کی کوشش کرسکتے مزید پڑھیں
نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس اور سابق جج کے انکشافات، کب کیا ہوا؟
ویب ڈیسک — گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پر الزامات عائد کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ پر کرپشن کے الزامات میں چلنے والے مقدمات زیرِ بحث آ گئے ہیں۔ جسٹس رانا شمیم نے مزید پڑھیں
2021 امریکہ میں استعفوں کا سال کیوں ہے؟
ویب ڈیسک — سال 2021ء کو امریکہ میں استعفوں کا سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ستمبر کے مہینے میں لگاتار دوسرے ماہ ریکارڈ تعداد میں امریکی شہریوں نے ملازمتوں سے استعفے دیے۔ امریکی محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر کے مہینے میں ملک بھر میں 44 لاکھ شہریوں نے اپنی مزید پڑھیں
کیا گلاسگو کانفرنس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے؟
واشنگٹن ڈی سی — ڈیلاویئر یونیورسٹی میں توانائی اور ماحولیات کے پروفیسر، ڈاکٹر سلیم علی نے کہا ہے کہ گلاسکو کانفرنس کا منظور کردہ اعلامیہ اس لیے قابل اطمنان نہیں ہے کیونکہ 2015ء میں پیرس معاہدے میں ممالک نے جو عہد کیا تھا کہ ماحول کے درجہ حرارت کو ایک عشاریہ پانچ درجے سینٹی گریڈ مزید پڑھیں
کیا 2021 امریکہ میں استعفوں کا سال ہے؟
ویب ڈیسک — سال 2021ء کو امریکہ میں استعفوں کا سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ستمبر کے مہینے میں لگاتار دوسرے ماہ ریکارڈ تعداد میں امریکی شہریوں نے ملازمتوں سے استعفے دیے۔ امریکی محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر کے مہینے میں ملک بھر میں 44 لاکھ شہریوں نے اپنی مزید پڑھیں
کیا شاہی مراعات کے بغیر شہزادی ماکو نیو یارک میں اچھی زندگی بسر کر پائیں گی؟
ویب ڈیسک — جاپان کی ایک سابق شہزادی جس نے گزشتہ مہینے، اپنی محبت پانے کے لیے شاہانہ زندگی، مقام و مرتبہ اور محل چھوڑنے کے بعد ایک عام شخص سے شادی کر لی تھی، اب اپنا ملک بھی چھوڑ دیا ہے اور اب وہ نیویارک منتقل ہو گئی ہیں۔ اگرچہ شہزادیوں کی محبت کی مزید پڑھیں
میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو پیر کو میانمار کی جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد وہ میانمار چھوڑ گئے ہیں۔ فینسٹر کے ادارے اور خاندان نے بتایا ہے کہ یہ رہائی امریکہ کے سابق سفارتکار بل رچرڈسن اور فوجی حکومت کے درمیان مذاکرات کے بعد عمل میں آئی۔ 37 مزید پڑھیں
ترک صدر کی جاسوسی کا الزام: گرفتار اسرائیلی جوڑے کی رہائی کے لیے کوششیں
ویب ڈیسک — اسرائیل نے ترکی میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہونے والے اسرائیلی جوڑے کی رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ استنبول پولیس نے جمعے کو اسرائیل سے تعلق رکھنے والے نتالی اور ان کی اہلیہ اوکنن کو حراست میں لیا تھا۔ اسرائیلی جوڑے پر ترک صدر رجب طیب ایردوان کی مزید پڑھیں