خرطوم: جمہوریت کے حامی اور فوج کے اقتدار پر قبضے کے مخالفین ملک میں عوامی حکمرانی کی بحالی اور عبوری حکومت کو برطرف کیے جانے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف ریلیوں اور مظاہروں کے تناظر میں فوج تعینات کر دی گئی۔ اقتدار پر قابض فوج نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مہاجرین کے بحران کا ذمے دار مغرب ہے ، پیوٹن
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن انٹرویو دے رہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمے دار بیلاروس کو نہیں ٹھیرایا جا سکتا۔ دوسری جانب پولینڈ کی پولیس کو ہلاک ہونے والے ایک اور مہاجر کی نعش ملی ہے۔ اس مزید پڑھیں
اسرائیلی معاونت پر فلسطینی تاجر اور سابق وزرا گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: یہودی آبادکاروں کے تشدد سے فلسطینی نوجوان لہولہان ہوگیا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اینٹی کرپشن کمیشن کی جانب سے کھجور اسکینڈل کا معاملہ سرکاری استغاثہ میں پیش کیے جانے کے کئی ماہ بعد اس سلسلے میں کئی ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان میں مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی سپریم کورٹ کی لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز
نئی دہلی: شدید آلودگی کے باعث عمارتیں دھندلی نظر آرہی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے 3رکنی اسپیشل بینچ نے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، فضائی مزید پڑھیں
’حکومتِ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں ماضی کے معاہدے دیرپا ثابت نہیں ہوئے‘
No media source currently available
زندگی اور دولت پر نگرانی ختم؛ امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو آزادی کیسے ملی؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ایک جج نے معروف پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کی زندگی اور ان کی جائیداد پر 14 برس پر محیط ان کے والد کی نگرانی ختم کر دی ہے۔ کنزرویٹرشپ یا نگرانی کے حوالے سے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
دلی میں فضائی آلودگی، دودن کا لاک ڈاؤن لگائیں،بھارتی سپریم کورٹ
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے دلی میں فضائی آلودگی کا بحران شدید ہونے پرمرکزی اورصوبائی حکومتوں کی سرزنش کی۔دلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کیخلاف سترہ سال کے طالب علم کی درخواست کی سماعت بھارتی سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں
وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت
وکی لیکس کے بانی آسٹریلوی 50 سالہ جولین اسائنچ کو لندن کے قریب انتہائی سیکیورٹی والی جیل میں شادی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسائنچ اس وقت لندن کی ایک جئیل میں ہیں مگر امریکا نے حساس خفیہ راز چوری کرنے اور انہیں لیک کرنے پر برطانیہ سے ان کی حوالگی کا مطالبہ کر مزید پڑھیں
دبئی میں عشرت العباد اور فاروق ستار کی ملاقات، یکجا ہوکر حکمت عملی بنانے پر اتفاق
سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اور سربراہ ایم کیوایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستار کے درمیاں دبئی میں ملاقات ہوئی ہے ،دونوں رہنماں کے درمیان گزشتہ رات ہونے والی ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات میں ملکی خصوصا سندھ کی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سیاسی اختلافات بھلا کر ایک ہونے مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کا تین حوثی رہنماﺅں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ قابل قدر ہے، سعودی عرب
سعودی وزارت خارجہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں کے تین رہنماوں کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حوثیوں کے تینوں رہنما جنہیں بلیک لسٹ کیا گیا یمن میں امن و استحکام کے لیے براہ راست خطرہ بنے ہوئے مزید پڑھیں