سعودی عرب میں خواتین فوجیوں کے ایک چاک چوبند دستے نے وزیر داخلہ شہزاد عبدالعزیز بن سعود بن نایف کو سلامی دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر یریڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی جو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ وائرل ویڈیو میں سعودی خواتین فوجی دستے کو پریڈ کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حماس کا اردن کے لیے ہمدردی کا پیغام
فلسطینی تنظیم حماس برسوں سے عمان کی محبت حاصل کرنے کے لیے اپنی پالیسی کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے اختیارات کو متنوع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کہ دونوں فریقین کے درمیان تعلقات جمود اور بے حسی کی کیفیت سے دوچار ہیں۔ بیس سال قبل اردن نے حماس کے مزید پڑھیں
بیرون ملک زائرین کے لیے آن لائن ایپس کے ذریعے عمرہ، نماز اور وزٹ پرمٹ جاری
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک نئی سروس کا اضافہ کیا ہے جس کے تحت بیرون سعودی عرب سے آنے والے زائرین کو مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں عمرہ اور نماز ادائیگی کے لیے ایپس کے ذریعے اجازت نامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان مزید پڑھیں
قطر، افغانستان میں امریکا کے مفادات دیکھے گا،امریکی وزیرخارجہ
دوحہ:امریکا نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا اور اب دوحہ نے اپنے شہریوں کو معاونت فراہم کرنے کے لیے قطر کے ذریعے افغانستان میں انٹرسٹ سیکشن قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماوزئے تنگ کے برابر قرار
بیجنگ:چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی نے تاریخی قرارداد منظور کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماوزئے تنگ اور ڈینگ زیاوپنگ کے برابر قرار دیدیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کی یہ اپنی نوعیت کی تیسری قرارداد ہے جس سے صدر شی کا رتبہ ماوزے تنگ اور ڈینگ زیاؤپنگ کے برابر مزید پڑھیں
کیا ریلیف پیکیج سے مہنگائی کم ہو سکے گی؟
No media source currently available
امریکہ: ٹرمپ کے سابق مشیر بینن پر کانگریس کی توہین کرنے پر فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن پر کانگریس کی توہین کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے رواں برس کے آغاز میں چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر ہونے والی چڑھائی کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے مزید پڑھیں
جب ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی
مزید لوڈ کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں گوگل سروسزسست روی کا شکار، صارفین پریشان
واشنگٹن (آن لائن )دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا سرورڈاؤن ہوگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی صبح سے دنیا بھر اور خاص کر یورپ میں گوگل، گوگل میٹ، جی میل اور یوٹیوب کا سرورڈاؤن ہوا جس سے صارفین کو شدید مشکلات مزید پڑھیں
بھارت کا افغانستان پر 8 ممالک کا اجلاس بری طرح ناکام
نئی دہلی(آن لائن ) بھارت کو افغانستان کی موجودہ صورت حال پر ہونے والے اپنے ہی علاقائی اجلاس میں اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب افغانستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی بات کو دیگر رکن ممالک نے مسترد کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارت نے افغانستان کی صورت حال پر پڑوسی ممالک کے مزید پڑھیں