مقبوضہ کشمیر میں بی ایس ایف دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ،مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت مقبوضہ کشمیرمیں دوبارہ بارڈرسیکورٹی فورس تعینات کرے گا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں چودہ سال بعد بارڈرسیکورٹی فورس(بی ایس ایف) کو بھی تعینات کیا جائے گا۔قابض بھارت کے اس فیصلے کا مقصدکشمیریوں کے گرد مزید گھیرا تنگ کرنا ہے۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج،سینٹرل ریزرو پولیس فورس پہلے ہی تعینات ہیں۔بی ایس ایف مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد‘46 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: مسلمان مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں‘ دھاوا بولنے کے لیے باب الاسباط پر یہودی آبادکار جمع ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی رہما یاسرعرفات کی برسی کے موقع پر مقبوضہ مغرب کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں نکالی جانے والی ریلی پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت مزید پڑھیں

بھارت: انتہا پسند ہندوؤں نے میدان میں نمازِ جمعہ رکوا دی

گڑگاؤں: ہندو بدمعاش نمازِ جمعہ کے مقام پر ڈیرا ڈالے بیٹھے ہیں‘ میدان میں گوبر کے اوپلے بھی بکھیر رکھے ہیں چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے کھلی جگہوں پر مسلمانوں کو نماز جمعہ سے روک دیا۔ ہریانہ کے علاقے گڑگاؤں میں انتہا پسند ہندوؤں نے کھلی جگہوں پر مزید پڑھیں

شام: روسی بم باری سے میاں بیوی اور 3 بچے شہید

ادلب: امدادی کارکن ملبے سے روسی بم باری میں شہید ہونے والے بچے کی لاش نکال رہا ہے‘ چچا اپنی ننھی بھتیجی کی میت قبرستان لے جارہا ہے ادلب (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں روسی بم باری سے ایک اور گھرانا اجڑ گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی طیاروں نے جمعرات کے روز شمال مغربی مزید پڑھیں

عالمی ماحولیاتی کانفرنس ناکامی کے خطرات سے دوچار

گلاسگو: ماحولیاتی تحفظ سے متعلق عالمی بے حسی کے خلاف سماجی کارکن اپنے اپنے انداز میں احتجاج کررہے ہیں گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 کے ناکام ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 15روز سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری اہم کانفرنس کے آخری روز بھی شرکا عالمی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل ، یورپی ممالک اور روس کے درمیان تلخی

نیویارک: سلامتی کونسل میں روسی مندوب یورپی تنقید کا جواب دے رہے ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک کا کہنا ہے کہبیلاروس نے لوگوں کی زندگیوں کو سیاسی مقاصد کی خاطر داؤ پر لگا دیا ہے۔ بیلاروس کی حکومت کے حلیف ملک روس نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ان الزامات کی تردید کی۔ اقوام مزید پڑھیں

چینی گائوں پر بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کی تضاو بیانی

ہماچل: سرحدی علاقے میں تعمیر کیے گئے چینی گاؤں میں بہترین مکانات بنائے گئے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں چین کی جانب سے گاؤں بسانے سے متعلق بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کی تضاد بیانی سامنے آگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزارت خارجہ اسے غیر قانونی تعمیرات کہہ رہی مزید پڑھیں

امریکا، اسرائیل،امارات اور بحرین کی مشترکہ مشقیں

بحیرہ احمر: امریکا، اسرائیل، امارات اور بحرین کی بحری افواج مشترکہ جنگی مشقیں کررہی ہیں ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات، بحرین، اسرائیل اور امریکا نے بحیرہ احمر میں کثیر ملکی بحری سیکورٹی آپریشنز مشقیں شروع کردیں۔ دونوں خلیجی ممالک کی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ یہ پہلی علانیہ فوجی مشق ہے۔ خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

افغانستان کو بڑی فوج رکھنے کی ضرورت نہیں رہی، طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی

ویب ڈیسک —  طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ اب افغانستان کو بڑی فوج رکھنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اس ضمن میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ جن افراد نے گزشتہ حکومت کے دوران افغان قومی دفاع اور سیکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) مزید پڑھیں

چین اور بھارت متنازعہ سرحدی حدود پر گاوں کی تعمیر کون اور کیوں کر رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی محمکہ دفاع کی اس رپورٹ کی اشاعت کے بعد کہ چین بھارتی ریاست اروناچل پردیش کی سرحد پر ایک سو گھروں پر مشتمل گاوں تعمیر کر رہا ہے، بھارت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔یہ سرحدی حدود چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ ہیں۔دونوں ملکوں کی جانب سے اس علاقے پر مزید پڑھیں