قطر افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ کرے گا، محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعے کے روز کہا ہے کہ ​قطر رواں سال کے آخری دن سے افغانستان میں امریکی مفادات کی نمائندگی کرے گا۔ بلنکن اور قطری امور خارجہ کے وزیر محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے امریکی محکمہ خارجہ میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس میں قطر مزید پڑھیں

ترکی نے جنگ سے متاثرہ ملکوں سے یورپ جانے والے مہاجرین کو ہوائی سفر سے روک دیا

ویب ڈیسک —  ترکی نے جمعے کے روز عراق، شام اور یمن کے شہریوں کو بیلاروس جانے کے لیے ہوائی سفر کے ٹکٹ جاری کرنا بند کر دیئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں بیلاروس یورپ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مہاجرین کے لیے راہداری کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

افغانستان کو ایک مختصر فوج درکار ہو گی، متقی

ویب ڈیسک —  طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ اب افغانستان کو بڑی فوج رکھنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اس ضمن میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ جن افراد نے گزشتہ حکومت کے دوران افغان قومی دفاع اور سیکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) مزید پڑھیں

دبئی ایئر شو میں سعودی ملٹری انڈسٹریز کی شرکت کی تیاری

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز 14 سے 18 نومبر تک دبئی ایئر شو کے 17ویں سیشن میں شرکت کی تیاری کر رہی ہے جو متحدہ عرب امارات کے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منعقد ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی ایئر شو میں سعودی عرب کی نمائندگی میں ملٹری انڈسٹری کی شرکت مملکت مزید پڑھیں

لیسکو میں کروڑوں روپے کا نیا اسکینڈل، تحقیقات شروع

لیسکو کے ڈسٹری بیوشن سسٹم سے کروڑوں مالیت کے ٹرانسفارمر غائب، کمپنی نے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا، غائب ہونیوالے ٹرانسفارمرز کی مالیت 7 کروڑ سے زائد ہے۔لیسکو میں کروڑوں روپے کے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمر غائب ہونے کا سکینڈل منظر عام پر آگیا، غائب ہونیوالے ٹرانسفارمرز کی وجہ سے لیسکو کو 7 کروڑ مزید پڑھیں

ترک کونسل کا سربراہ اجلاس شروع،سبز ٹیکنالوجیز،اسمارٹ شہروں پر توجہ مرکوز

ترک زبان بولنے والے ممالک کی تعاون کونسل (ترک کونسل) کے رکن ممالک کے سربراہان کا استنبول میں اجلاس ہوا ،جمعہ کوہونے والے اجلاس میں سبز ٹیکنالوجیز اور اسمارٹ شہروں کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک ایوان صدر نے ایک بیان میں بتایا کہ “ڈیجیٹل دور میں گرین ٹیکنالوجیز اور اسمارٹ سٹیز” ترک کونسل مزید پڑھیں

ترکی کو مہاجرین بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا حقیقی ناشکری ہے، اردگان

ترک صدر رجب طیب اردگان نے یونان کے وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکس پر مہاجرین کے بحران کے بارے جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔رجب طیب ایردوان نے ملک کے دورے پر آئے ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ کہنا واقعی ناشکری ہے کہ مہاجرین کا بحران ترکی مزید پڑھیں

چین کی جنوبی سوڈان کو سیلاب سے نمٹنے کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی

جنوبی سوڈان میں چینی سفارت خانہ نے کہا کہ اس نے جنوبی سوڈان میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی بنیادوں پرہنگامی امداد کے سلسلے میں 5 لاکھ امریکی ڈالرز نقد اور 4 ہزارٹن خوراک کی مددفراہم کی ہے۔جنوبی سوڈان میں چین کے سفیر ہوا ننگ نے پنیگور اور جونگلی کے اپنے ورکنگ دورے مزید پڑھیں