جب ایک قتل نے عالمی جنگ چھیڑ دی

ویب ڈیسک —  آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فریڈیننڈ اپنی اہلیہ کے ساتھ 28 جون 1914 کو بوسینیا ہرزیگوینا میں شاہی فوج کا معائنہ کر رہے تھے۔ یہ وہ زمانہ ہے جب سربیا آزاد ریاست بن چکی تھی اور آسٹریا کے کنٹرول میں موجود سرب علاقوں کے قوم پرست سربیا میں شمولیت کی مزید پڑھیں

ہندوتوا کا جہادی اسلام سے موازنہ کرنے پر کانگریس کا اپنے لیڈر سے اظہار برأت

نئی دہلی : کانگریس لیڈر سلمان خورشید کی نئی کتاب پر ان کے خلاف پولیس میں شکایت بھی درج کی گئی ہے اور کانگریس کے سینئر رہنما بھی خورشید کی اس بات سے کنارہ کشی اختیار کرنے لگے ہیں۔ کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اس بات کو مبالغہ آرائی قرار دیا ہے مزید پڑھیں

سمجھ نہیں آرہا ایسا کیا کریں کہ امریکا ہمیں تسلیم کرلے، افغان وزیر خارجہ

اسلام آباد: افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہی کہ طالبان حکومت ایسا کیا کام کریں، جس سے امریکا ہمیں تسلیم کرلے۔ افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیز فائر معاہدے کو خوش آئند مزید پڑھیں

ویٹرنز ڈے: سابق فوجیوں کی زندگی میں امکانات روشن کرنے کا دن

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر سال گیارہ نومبر کو ‘ویٹرنز ڈے’ یعنی سابق فوجیوں کا دن منایا جاتا ہے۔ ایک جانب جہاں یہ روز سابق فوجیوں کی خدمات یاد دلاتا ہے وہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ امریکہ میں سابق فوجیوں کی بڑی تعداد غذائی عدم تحفظ، بیروزگاری، بے گھری اور مختلف ذہنی امراض مزید پڑھیں

بی جے پی سے وابستہ تنظیم امریکی شہروں میں ہندوستانی مزدروں کا استحصال کررہی ہے

مذہبی ویزوں پر مزدوروں کو امریکہ لا کر ان سے جبری مشقت کروائی جاتی ہے نیویارک(ساوتھ ایشین وائر) بی جے پی سے وابستہ تنظیم امریکی شہروں میں ہندوستانی مزدروں کا استحصال کررہی ہے ۔Bochasanwasi Akshar Purushottam Swaminarayan Sanstha (BAPS) پر الزام ہے کہ اس نے ہندوستان سے آئے ہوئے سینکڑوں مزدوروں، جن میں زیادہ تر مزید پڑھیں

افغانستان کی آریانا ائرلائنز کی کابل سے اسلام آباد کیلیے پروازوں کا آغاز

کابل (این این آئی) افغانستان کی سرکاری آریانا ائرلائنز نے کابل سے اسلام آباد کے لیے ہفتے میں 2پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آریانا نے رواں ہفتے دبئی کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کردی تھیں اور اب کابل سے اسلام آباد کے لیے پیر اورجمعرات کو ہفتے میں 2 پروازیں شروع مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کو خفیہ رکھنے کے پیچھے ’سیاسی مقاصد‘ کیا ہو سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان یا ٹی ایل پی کے درمیان جو معاہدہ ہوا ہے اور جسے خفیہ رکھا جارہا ہے اور جس کے تحت اس پر عائد پابندی کو ختم کر کے اسے کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اس پر پاکستان میں سیاسی امور کے مزید پڑھیں