اسرائیل کے اشتراک سے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی پہلی مشترکہ بحری مشقیں

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے اشتراک کے ساتھ پہلی بار متحدہ عرب امارات اور بحرین مشترکہ بحری مشقیں کر رہے ہیں۔ اس سے ایک ہی سال قبل متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کیے تھے۔ یہ بات امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

یورپی یونین کا نیا فوجی ڈاکٹرائن تیار

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ بیرون ملک مشترکہ فوجی کارروائیوں کے نظریے پر اتفاق کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین کے نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت کسی بھی جگہ وقت ضرورت تعیناتی کے لیے دستیاب ایک ہنگامی فورس بھی تشکیل دی جائے گی۔ بوریل نے مزید پڑھیں

افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا 4 بچے زخمی

کابل (آن لائن) افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار بچے زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی ہیلٹھ ڈائریکٹریٹ کے چیئرمین عبدالستارنے بتایا کہ دھماکا صوبہ گوڑ میں اس وقت ہوا جب بچے اپنی بھیڑیں چرا رہے تھے دھما کے کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوگئے جن مزید پڑھیں

امریکا اور فرانس کا عالمی سیکورٹی چیلنجوں پر تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پیرس: صدر عمانویل ماکروں اور امریکی نائب صدر کملا ہیرس مذاکرات کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور فرانس نے مختلف عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ٹرانس بحراوقیانوس کی سیکورٹی اور ہند بحرالکاہل کے ساحل کے علاقوں میں مشترکہ مزید پڑھیں

بیلاروس کی یورپ کو گیس کی فراہمی منقطع کرنے کی دھمکی

منسک: صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کابینہ سے خطاب کررہے ہیں منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ اگر یورپی یونین نے پابندیوں کا نفاذ کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا اور گیس کی فراہمی منقطع کردی جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بیلا روس یورپ مزید پڑھیں

یوکرائن: مہاجرین کو روکنے کے لیے سرحدی محافظوں کی مشقیں

یوکرائن: محافظ دستہ مہاجرین بحران کے تناظر میں سرحد پر مشقیں کررہا ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ سرحدی محافظوں، پولیس اور نیشنل گارڈز کی مشترکہ مشقوں کا آغاز جلد کیا جائے گا۔ اعلان کے مطابق یہ مشقیں بیلا روس میں پیدا مہاجرین کے بحران کے تناظر میں کی مزید پڑھیں

چین میں ریکارڈ برف باری سے نظام زندگی شدید متاثر

چین: برف باری نے شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شمال مشرقی حصے میں ریکارڈ برف باری ہوئی۔صوبے لیاوننگ میں اب تک کی سب سے زیادہ برف باری ہوئی، جس سے کئی علاقوں میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹرین سروسز بھی متاثر ہوئیں۔ صوبے جیلنگ اور مزید پڑھیں

سرد جنگ جیسی کشیدگی پھر لوٹ سکتی ہے‘ چینی صدر

بیجنگ: صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکانومک کارپوریشن کے اجلاس سے آن لائن خطاب کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے ایشیا بحرالکاہل کے تمام ممالک سے خطے کو درپیش مشترکہ چیلنجوں کا مل کر مقابلہ کرنے کی اپیل کردی۔ شی جن پنگ نے خطے میں سرد جنگ دور کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے حوثیوں کے 3 رہنماؤں پر پابندی لگادی

یمن: خانہ جنگی کے باعث بے گھر ہونے والے بچے خیمہ بستیوں میں پانی کے لیے سرگرداں ہیں نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن میں سرگرم مسلح حوثی ملیشیا کے 3اہم رہنماؤں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ انہیں شورش زدہ ملک یمن کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ قرار مزید پڑھیں

تمل ناڈو میں شدید بارش کے بعد سیلاب کا انتباہ

تمل ناڈو: شدید بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہے‘ شہریوں کی آمدورفت مشکل ہوگئی ہے چنائے (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست تمل ناڈو میں شدید بارش کے باعث چنائے سمیت 8 اضلاع میں سیلاب کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ تمل ناڈو کے حکام نے 6 اضلاع میں ہنگامی حالت کا انتباہ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں