موسمیاتی تبدیلیوں کے نام پر امریکا چین متحد

گلاسگو: امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور چینی اعلیٰ ماحولیاتی مذاکرات ژی زین ہوا پریس کانفرنس کررہے ہیں گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) مضر گیسوں سے آلودگی پھیلانے والے دنیا کے 2بڑے ممالک نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشوں پر اتفاق کرلیا۔ گلاسگو میں اقوام متحدہ کے سربراہ اجلاس کے دوران چین اور امریکا مزید پڑھیں

امریکہ میں بھی اتنی مہنگائی کیوں؟

واشنگٹن ڈی سی —  پیٹرولئیم مصنوعات ، گندم، چاول، سبزیاں، دالوں کی قیمتیں، بجلی گیس کے بل،سکولوں کی فیسیں۔۔۔ان سب چیزوں کی قیمتیں ہوش اڑا دینے والی رفتار سے بڑھ رہی ہیں۔ مہنگائی میں حکومت کی کیا غلطی ہے؟، معاشی پالیسی بنانے والے اپنا کام کیوں نہیں کر رہے؟۔ آئی ایم ایف کے امدادی پیکیج مزید پڑھیں

سابق فوجیوں کی زندگی میں امکانات روشن کرنے کا دن

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر سال گیارہ نومبر کو ‘ویٹرنز ڈے’ یعنی سابق فوجیوں کا دن منایا جاتا ہے۔ ایک جانب جہاں یہ روز سابق فوجیوں کی خدمات یاد دلاتا ہے وہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ امریکہ میں سابق فوجیوں کی بڑی تعداد غذائی عدم تحفظ، بیروزگاری، بے گھری اور مختلف ذہنی امراض مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور صدر شی اگلے ہفتے ورچوئل ملاقات کریں گے، میڈیا رپورٹس

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ اگلے ہفتہ متوقع طور پر ایک ورچوئل ملاقات میں بات چیت کریں گے۔ جمعرات کو چھپنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان اس آن لائن ملاقات کا فیصلہ اکتوبر میں کیا گیا تھا مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی اتنی زیادہ کیوں ہے اور یہ کب کم ہوگی؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں مہنگائی اتنی تیزی سے بڑھ گئی ہے کہ اسے ایسے بن بلائے مہمان سے تشبیہ دی جارہی ہے جو گھر سے نکلنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ کئی ماہ سے ماہر معاشیات یہ پیشین گوئی کر رہے تھے کہ امریکہ میں اشیا کی قیمتوں میں کئی نسلوں کے بعد مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کو خفیہ رکھنے کے پیچھے ’سیاسی مقاصد‘ کیا ہو سکتے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان یا ٹی ایل پی کے درمیان جو معاہدہ ہوا ہے اور جسے خفیہ رکھا جارہا ہے اور جس کے تحت اس پر عائد پابندی کو ختم کر کے اسے کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اس پر پاکستان میں سیاسی امور کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے اشتراک کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کی پہلی مشترکہ بحری مشقیں

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے اشتراک کے ساتھ پہلی بار متحدہ عرب امارات اور بحرین مشترکہ بحری مشقیں کر رہے ہیں، جس سے ایک ہی سال قبل متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کیے تھے۔ یہ بات امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

انڈونیشیا ،6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

انڈونیشیا کے مشرقی صوبے مغربی پاپوامیں جمعرات کو صبح سویرے 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی مالی یا جانی نقصان کے بارے میں ابتدائی رپورٹ جاری نہیں کی گئی ۔ملک کی محکمہ موسمیات ،آب و ہوا اور جیو فزکس ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی انتباہ مزید پڑھیں

کیوبا کا امریکہ پر اندرونی معاملا ت غیر مستحکم کرنے کے لیے دخل اندازی کا الزام

کیوبا کے وزیر خارجہ برونو رودریگز نے موجودہ امریکی انتظامیہ پر جزیرے کے اندرونی حالات کو غیر مستحکم کر نے کا الزام عائد کیا ہے-انہوں نے کیوبا کے لئے نامزد سفارت کاروں کو بتایا کہ اس کریبین قوم کو حق حاصل ہے کہ وہ امریکی جارحیت سے اپنے آپ کو محفوظ رکھے اور اس امن، مزید پڑھیں

دنیا افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کے لیے ذمہ داری پوری کرے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کے لیے عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے، افغان بھائیوں کی انسانی ضروریات پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ہر مزید پڑھیں