چین کا ٹیکنیکل اسکول کے گریجویٹس کےلیے ملازمتوں کی مراعات میں بہتری لا نے کا اعلان

چین 2021 سے 2025 کے عرصےمیں ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کے گریجویٹس کے لیے روزگار مراعات کومزید بہتر بنائےگا۔وزارت انسانی وسائل وسماجی تحفظ کی جانب سے شائع شدہ 14ویں پانچ سالہ منصوبے(2021تا 2025) کے مطا بق ایسے اقدامات کیے جائیں گے جس کے ذریعے ٹیکنیکل اسکول کے گریجویٹس ملازمتوں اورفوج میں بھرتی سے متعلقہ پالیسیوں سےاستفادہ مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

امریکہ اور پاکستان نے دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کے لیے تمام شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کرلیاہے،یہ اتفاق رائے مشیرقومی سلامتی معیدیوسف کی امریکی وفد سے ملاقات کے دوران ہوا، مشیرقومی سلامتی معیدیوسف سے چار رکنی امریکی وفد کی ملاقات ہوئی ، وفدکی قیادت سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کے اقلیتی اسٹاف ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ٹرائیکا پلس اجلاس کا اعلامیہ جاری،طالبان کے ساتھ رابطے جاری رکھنے پراتفاق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چین، پاکستان، روس اور امریکا کے ٹرائیکا پلس اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق اعتدال پسندانہ پالیسیوں کے نفاذ کی حوصلہ افزائی کیلئے طالبان کے ساتھ عملی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے جو جلد از جلد ایک مستحکم اور خوشحال افغانستان کے مزید پڑھیں

ساڑھے تین لاکھ درہم،دبئی میں مقیم غیرملکی نے دل جیت لیے

متحدہ عرب امارات میں مقیم تارک وطن نے کسی شہری کی کھو جانے والی بھاری رقم پولیس کے حوالے کردی۔ محمد کفیل نامی غیرملکی نے اماراتی ریاست دبئی میں نیک نیتی اور ایمان داری کی بہترین مثال قائم کی اور تقریبا ساڑھے تین لاکھ روپے کہیں سے پڑے ملنے پر پولیس کے حوالے کردیے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

چینی صدر کا سائنس وٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے کشادہ ، منصفانہ، مساوی، غیر امتیازی ماحول پر زور

چینی صدر شی جن پھنگ نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے کشادہ ، منصفانہ، مساوی اور غیر امتیازی ماحول کو فروغ دینے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔شی نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ویڈیو کے ذریعے ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون کے سی ای او سربراہی اجلاس میں کلیدی خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں 1 ہزار سے ز ائد چینی اور غیر ملکی کمپنیوں کے درمیان تعاون کے معاہدے ریکارڈ

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں 1 ہزار سے ز ائد چینی اور غیر ملکی کمپنیوں کے درمیان تعاون کے معاہدے ریکارڈ اعداد و شمار کے مطابق ختم ہونے والی چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں لین دین کے جو معاہدے طے کئے گئے ہیں ان کی کل مالیت 70.72 بلین امریکی ڈالرز سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیں

عالمی معیشت کی بحالی کو مشکلات درپیش ہیں ، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں کووڈ کی وبا پھیل رہی ہے اور عالمی معیشت کی بحالی کو مشکلات درپیش ہیں۔ جمعرات کے روز چینی صدر شی جن پھنگ نے دعوت پر بیجنگ میں اپیک بزنس لیڈرز سمٹ سے “پائیدار ترقی پر اصرار اور ایشیا پیسفک مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی کا بحران ، تھوک مال کی قیمتیں آسمان کو چھو نے لگیں، روسی ٹی وی

روس کے خبررساں ادارے آر ٹی نے بتا یا ہے کہ امریکہ میں اکتوبر سے بڑ ھنے والی تھوک مال کی قیمتیں گھر یلو بجٹ پر شدید دبا ڈال رہی ہیں-پرو ڈیوسر پرائس انڈیکس کے مطابق امر یکہ میں توانائی کی قیمتوں میں بڑھوتری کے نتیجے میں مہنگائی کا ایک اہم اشاریہ ایک سال قبل مزید پڑھیں

خواتین کو اچھی تعلیم حاصل کرنے کا موقع دینا چاہیے، چینی صدر کی اہلیہ

چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لیے یونیسکو کی خصوصی ایلچی محترمہ پھنگ لی یوان نے یونیسکو کے کورئیر میگزین کے خصوصی شمارے کے لئے ایک تحریری انٹرویو دیا۔پھنگ لی یوان نے کہا کہ غربت کا خاتمہ اور صنفی مساوات کا حصول تمام بنی نوع انسان کا مزید پڑھیں

چینی الیکٹرک گا ڑیوں نے اسرائیلی صارفین کو حیران کر دیا

چینی کار ساز گیلے آٹو گروپ نے مقامی ڈیلرشپ کے ذریعے اسرائیل میں الیکٹرک گا ڑیوں کی فروخت شروع کر دی ہے۔سستی قیمتوں اور شاندار خاکے کیساتھ جیومیٹری سی نے بہت سے اسرائیلی شہر یوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔