فلوریڈا: بین الاقوامی خلائی مرکز سے واپس آنے والی اسپیس ایکس کی شٹل اور خلانورد کو سمندر سے نکالا جارہا ہے سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپیس ایکس کے 4خلاباز خلائی اسٹیشن کا 200 روزہ مشن مکمل کرنے کے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے۔ کیپسیول رات گئے فلوریڈا میں پنساکولا کے ساحل پر اترا، جو میکسیکو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
راجستھان: بس اور ٹریلر میں تصادم آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک
راجستھان: ٹرالر سے ٹکر کے بعد بس جل کر مکمل تباہ ہوگئی ہے جے پور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع باڑمیر میں جودھ پور شاہراہ پر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دونوں گاڑیوں میں آگ لگنے سے مزید پڑھیں
یورپی یونین کے 5ممالک کی یہودی آبادکاری پر تنقید
رام اللہ: اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ممالک فرانس، ایسٹونیا،آئرلینڈ، ناروے اور البانیا نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں توسیع کی شدیدمخالفت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ1967ء سے پہلے کی سرحدوں بشمول مقبوضہ بیت مزید پڑھیں
میانمر: امریکی صحافی پر بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ
میانمر میں مقدمے کا سامنا کرنے والا امریکی صحافی ڈینی فینسٹر نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں زیرحراست امریکی صحافی ڈینی فینسٹر پر دہشت گردی اور بغاوت جیسے الزامات عائد کردیے گئے۔ ان کے وکیل نے اپنے بیان میں بتایا کہ فرد جرم عائد ہونے کی صورت میں انہیں عمر قید تک کی سزا ہو سکتی مزید پڑھیں
فرانس کا نئے جوہری پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان
پیرس: صدر عمانویل ماکروں نئے جوہری پاور پلانٹ لگانے کا اعلان کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے نئے جوہری پاور پلانٹ کے تعمیراتی منصوبے کا اعلان کر دیا ۔ سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں ماکروں نے دیگر امور کے علاوہ موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ اور توانائی کی کمی مزید پڑھیں
ماحولیاتی کانفرنس کے معاہدوں سے متعلق مسودہ پیش
گلاسگو: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن عالمی ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں گلاسگو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے سربراہ اجلاس کے دوران آب و ہوا سے متعلق اہداف کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔ میزبان ملک برطانیہ نے اس سلسلے میں ماحولیاتی معاہدے سے مزید پڑھیں
امارتی وزیر خارجہ اور امریکی یہود کا دورہ شام
شام: فوج کے مظالم کی وجہ سے شہری پناہ گزین کیمپوں میں کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں‘ چھوٹی تصویر عبداللہ بن زاید اور بشار الاسد کے درمیان ملاقات کی ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان نے شام کے دورے کے دوران دمشق میں بشار الاسد کے مزید پڑھیں
ٹوئٹر کے سربراہ کو کیپیٹل ہل پر حملے کے بارے میں پہلے ہی متنبہ کر دیا تھا، پرنس ہیری
ویب ڈیسک — برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری نے نفرت پر مبنی مواد کو نہ روکنے پر سوشل میڈیا کمپنیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے سے پہلے متنبہ کر دیا مزید پڑھیں
"آئی لو پیرس” امریکی نائب صدرکاملا ہیرس کی فرانس میں صحافی سے گفتگو
ویب ڈیسک — امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے بدھ کو فرانس کے صدر ایمانوئل میکراں سے آب و ہوا کی تبدیلی، معیشت، صحت کے عالمی اور سپلائی چین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ وہ فرانس کے چار روزہ دورے پر پیرس پہنچی ہیں۔ امریکی نائب صدر کے دورہ فرانس کو امریکہ کے دیرینہ مزید پڑھیں
امریکہ میں فوڈ بینکس مہنگائی اور سپلائی چین کے چیلنجز سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں مستحق خاندانوں کو خوراک مہیا کرنے والے فوڈ بینکس کو بڑھتی ہوئی مانگ کے بعد اب مہنگائی اور سپلائی چین میں رکاوٹ کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔ اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافے اور محدود دستیابی کا مطلب ہے کہ کچھ خاندانوں کو خوراک کی کم مقدار دی جائے مزید پڑھیں