مقبوضہ کشمیر‘بھارتی سی آر پی ایف فورس کی مزید 5کمپنیاں تعینات

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مزید پانچ کمپنیاں تعینات کی جارہی ہیں ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ کمپنیاں ان 50کمپنیوں کے علاوہ ہیں جنہیں حال ہی میں بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی مزید پڑھیں

سرینگر میں قابض حکام کے خلاف خصوصی افراد کا احتجاجی مظاہرہ

غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیرہینڈی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بینر تلے خصوصی افراد نے سرینگر میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خصوصی افراد کی ایک بڑی تعداد سرینگر میں پریس کلب کے باہر جمع ہوئی اور طویل عرصے سے زیر التوا مطالبات مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں تین مسلمان زخمی

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے ایک ہجوم نے مسلمانوں پر حملہ کرکے کم از کم تین مسلمانوں کو زخمی کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یکم نومبر کو اڑیسہ میںضلع کھوردھا کے گاو ¿ں بناپنجری میں ویلڈنگ کی دکان کے مالک عبدالرحیم اور اس کے عملے کے رکن کو حادثہ پیش آیا جس نے مسلم کش مزید پڑھیں

افغان طالبان کا اعلی سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر امارات اسلامیہ کا اعلی سطح کا وفد عبوری وزیر خارجہ امیر متقی کی زیر قیادت پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق امارات اسلامیہ کی حکومت کااعلی سطح کا وفد پاکستان پہنچا، طالبان حکومتی وفد کی قیادت عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی کر رہے ہیں،عبوری حکومت کے وفد میں مزید پڑھیں

کملا ہیرس فرانس کے چار روزہ دورے پر، فرانس کے صدر سے اہم ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکی نائب صدر کملا ہیرس فرانس کے چار روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ فرانس کے صدر ایمونل میک خواں سے آب و ہوا کی تبدیلی، معیشت، صحت کے عالمی اور سپلائی چین کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گی۔ منگل کو انتظامیہ کے ایک اعلیٰ اہل کار نے مزید پڑھیں

ملالہ کے شوہر عصر ملک کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی کرکٹ میں دلچسپی سے تو اکثر لوگ واقف ہیں۔ وہ اپنے متعدد انٹرویوز میں اظہار کر چکی ہیں کہ انہیں کرکٹ سے کتنا لگاؤ ہے۔ ملالہ نے منگل کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا اعلان کیا اور اپنے نکاح مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس، ‘کوئی مقدس گائے نہیں عدالت جس کے خلاف کہے گی کارروائی کریں گے’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان آرمی پبلک اسکول حملے سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں عدالت کی جانب سے طلب کرنے پر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ انہوں نے عدالت کو واقعے کے تمام ذمہ داران کا تعین کرنے اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کی یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں

خوراک سے چینی کم کر کے کن بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  کیک، بسکٹ، کولڈ ڈرنک اور دیگر مشروبات بہت سے لوگوں کی روز مرہ زندگی کا حصہ ہوتے ہیں البتہ اکثر افراد کو اس کا علم نہیں ہوتا کہ ان سب اشیا میں چینی کی کتنی مقدار ہوتی ہے۔ ایک عام خیال یہ ہے چینی کا زیادہ استعمال انسان کو موٹاپے کی طرف مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول، کب کیا ہوا؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں یقین دہانی کرائی ہے کہ عدالتی حکم پر پشاور کے آرمی پبلک اسکول حملہ کیس میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔ یہ یقین دہانی عمران خان نے بدھ کو آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی مزید پڑھیں