کورونا ویکسین لگانے کیلیے سرنجیں کم پڑ جائیں گی‘عالمی ادارہ صحت

جنیوا(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں اربوں سرنجوں کی قلت پیدا ہونے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ اس وقت کورونا وبا کی ویکسین لگانے کے لیے اور بچوں کی امیونائزیشن کے لیے اربوں سرنجیں درکار ہیں۔ جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کا کہنا ہے کہ 2022ء مزید پڑھیں

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بحال کرنے سے انکار کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بحالی کرنے سے انکار کردیا۔ ورلڈ بینک کے چیف ڈیوڈ مالپاس نے سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگست میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان کی مالی امداد روک دی گئی تھی جس کی فوری مزید پڑھیں

عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ عراق کی’خودمختاری اوراستحکام’پرحملہ ہے، امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے عراق کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کو ”عراقی ریاست کی خودمختاری اور استحکام” پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی نوعیت ایران سے منسلک گروہوں کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ یہ حملہ اتوار کو کیا گیا جس میں عراقی وزیر مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں مقبول نوبیل انعام یافتہ کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردار ملالہ یوسف زئی نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ عصر ملک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں۔ اپنے ٹویٹر اکاونٹ سے ملالہ نے اپنےلاکھوں مداحوں سے نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں جن میں ان مزید پڑھیں

سرحدی امور کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل:افغان عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے معاشی، اقتصادی، تجارتی مفادات یکساں ہیں، افغانستان تمام ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے، عالمی فورمز پر بھی امن و محبت کے ساتھ تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلامی امارات افغانستان کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان، پاکستان کے مزید پڑھیں

امریکہ کے نمائندۂ خصوصی کا دورۂ یمن، مصائب کم کرنے کے لیے یکجہتی اور اصلاحات پر زور

واشنگٹن —  امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے یمن ٹم لینڈرکنگ نے پیر کو عدن کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے وزیر اعظم مائین عبدالمالک سعید سے ملک کی صورتحال پر بات چیت کی جبکہ ملک کو سنگین اقتصادی اور سلامتی کے مسائل کا سامنا ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے جاری ایک بیان مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی انتخاب: پولیس، انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کے افسران دھاندلی کے ذمے دار قرار

اسلام آباد —  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق حکومتی امیدوار کو جتوانے کے لیے تمام تر حربے استعمال کیے گئے۔ 20 پریزائیڈنگ افسران کے مبینہ اغوا اور انہیں ایک ہی مقام پر رکھ کر نتائج تبدیل کرنے کا مزید پڑھیں

پیرس معاہدے پر کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی: اوباما

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے پیر کو گلاسگو میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کو بتایا کہ زیادہ تر ملک 2015ء کے پیرس کے موسمیاتی تبدیلی کے سمجھوتے سے متعلق وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں، اور ٹھوس کام کے لحاظ سے موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں