فرانس: پولیس چاقو حملے کے مقام کو سیل کرکے شواہد جمع کررہی ہے پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی فرانس کے شہر کن میں ایک پولیس افسر چاقو حملے میں زخمی ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر داخلہ نے پیر کے روز اپنے بیان میں بتایا کہ حملے کے بعد پولیس افسر کے ساتھیوں نے حملہ آور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی ولی عہد کا اہم پیغام امیرقطر کو پہنچا دیا گیا
دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خط پڑھ رہے ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اہم پیغام بھیجا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق سعودی عرب اور قطر مزید پڑھیں
جاپانی وزیردفاع کا نیول سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز کا دورہ
جاپان: وزیر دفاع جہاز کا معاینہ کررہے ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وزیر دفاع کشی نوبواو نے بحری سیلف ڈیفنس فورس، ایم ایس ڈی ایف کے جہاز کا معاینہ کیا۔ اس جہاز میں راڈار سے سراغ نہ لگائے جاسکنے کی صلاحیت والے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35 بی کو چلانے کے لیے تبدیلی مزید پڑھیں
حملہ کرنے والوں کو جانتا ہوں‘ عراقی وزیر اعظم
بغداد: عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی خود پر حملے سے متعلق اظہارِ خیال کررہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی کاظمی نے قاتلانہ حملے کے بعد اپنے خطاب میں کہا ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ ان پر حملہ کس نے کیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق اکتوبر میں ہوئے پارلیمانی الیکشن مزید پڑھیں
کویت میں پارلیمانی تعطل کے باعث حکومت مستعفی
کویت سٹی : وزیر اعظم خالد الصباح امیر کویت شیخ نواف الصباح کو استعفا پیش کررہے ہیں کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت کی حکومت نے اپنا استعفا پیش کردیا،جس کے بعد اپوزیشن کے قانون سازوں کے ساتھ تعطل کو ختم کرنے میں مدد ملے گی اور مالیاتی اصلاحات میں رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔ یہ دوسرا مزید پڑھیں
چین کی کیمونسٹ پارٹی کا اجلاس شروع‘ اہم قرارداد متوقع
بیجنگ: صدر شی جن پنگ کیمونسٹ پارٹی کے اجلاس میں شریک فوجیوں سے ملاقات اور خطاب کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی کیمونسٹ پارٹی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کا چھٹا اور آخری اجلاس شروع ہوگیا،جو 11نومبر تک دارالحکومت بیجنگ میں جاری رہے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سی پی سی کی تاریخ میں تیسری مزید پڑھیں
امریکہ کی افغانستان میں داعش کے حملوں اور القاعدہ کی موجودگی پر گہری تشویش
ویب ڈیسک — افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، سفیر تھامس ویسٹ نے پیر کے روز سے اپنے دورہ یورپ اور ایشیا کا آغاز کر دیا ہے جہاں افغانستان میں دو کروڑ 30 لاکھ لوگوں کو، جن میں بچے بھی شامل ہیں، فاقہ کشی کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں
افغانستان کی بحرانی صورت حال، امریکی نمائندہ خصوصی کے یورپ اور ایشیا کے دورے کا آغاز
ویب ڈیسک — افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، سفیر تھامس ویسٹ نے پیر کے روز سے اپنے دورہ یورپ اور ایشیا کا آغاز کر دیا ہے جہاں افغانستان میں دو کروڑ 30 لاکھ لوگوں کو، جن میں بچے بھی شامل ہیں، فاقہ کشی کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں
ایران ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی چاہتا ہے
واشنگٹن — ایران نے امریکہ سے پیر کو یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2015ء کے ایٹمی معاہدے سے آئندہ کبھی دست بردار نہیں ہوگا اور خبردار کیا ہے کہ ایران اس معاہدے میں کسی جزوی واپسی کو قبول نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادہ نے ایک نیوز کانفرنس سے مزید پڑھیں
یمن کا المیہ روکنے کی خاطرخواہ کوششیں نہیں ہو رہی ہیں، تجزیہ کار
واشنگٹن — یمن میں جنگ اور اس کے نتیجے میں انسانی بحران کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اور ماہرین کے بقول اس جنگ کو ختم کرانے اور اس المئیے کو ہونے سے روکنے کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں ہو رہی ہیں۔ یمن میں متعین اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے مزید پڑھیں