چین نے موسم سرما کے دوران ماحول کوگرم رکھنے کے لئے کوئلے کی فراہمی میں اضافے اورقیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کے لئے گزشتہ ماہ اکتوبر سے کوئلے کی پیداوار میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔اقتصادی منصوبہ بندی کے اعلی ترین ادارے،نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی)کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اقوام متحدہ سربراہ کی عراقی وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اتوار کو عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی پر ہونیوالے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ترجمان اسٹیفن دوجارک کے ذریعے جاری کردہ بیان میں اقوام متحدہ سربراہ نے اس جرم کے مرتکب افراد کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا اور عراقیوں پر زور دیا کہ وہ انتہائی مزید پڑھیں
روسی صدراور سی آئی اے ڈائریکٹر کا فون پر رابطہ، دو طرفہ تعلقات اور سائبر سیکورٹی پر تبادلہ خیال
روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے)کے ڈائریکٹر ولیم برنز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور سائبر سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیاہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پیر کو بتایا کہ دونوں فریقین نے دو طرفہ تعلقات، سفارتی تعلقات مزید پڑھیں
عوامی جمہوریہ کانگو میں مسلح گروہ نے متعدد دیہات پر قبضہ کر لیا
عوامی جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی)میں نامعلوم جنگجوؤں کے ایک گروہ نے شمال مشرقی صوبہ شمالی کیوو کے دارالحکومت گوما شہر کے نزدیک واقع متعدد دیہات پر قبضہ کر لیا ہے۔مقامی سیکورٹی اور سول سوسائٹی ذرائع کے مطابق گروہ نے پیر کے اوائل میں فوج کے ایک ٹھکانے پر حملے کرنے کے بعد یوگنڈا کی مزید پڑھیں
بھارتی فوجی کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک، 13 زخمی
بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 13 کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے اپنی ہی سروس رائفل اے کے 47 سے کیمپ میں فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 13 کو زخمی کردیا، واقعہ کے بعد زخمی اہلکاروں مزید پڑھیں
ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا
امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج نے بحیرہ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرہ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری جنگی جہاز مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے کے ملزم کا سزا کیخلاف اپیل پر غور
کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کرکے درجنوں نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام انتہا پسند نے اپنی سزا کے خلاف اپیل پر غور شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مساجد پر حملے اور درجنوں مسلمانوں کے قتل کےجرم میں عمرقید کی سزا پانے والا سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ مزید پڑھیں
امریکا نے متعدد ممالک سے کورونا سفری پاپندیاں اٹھا لیں
واشنگٹن : امریکا نے کورونا کی وجہ سے متعدد ممالک پر عائد کردہ سفری پابندیوں کو اٹھا لیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا داخلے سے قبل لوگوں کو مکمل ویکسین کا سرٹیفیکیٹ یا اس عالمی وبا سے مکمل صحت یابی کا ثبوت فراہم کرنا ہو گا، امریکی حکومت نے یہ فیصلہ ایک مزید پڑھیں
افغانستان میں خشک سالی کی وجہ سے تین ملین افراد خوراک سے محروم
اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تینتالیس ممالک میں کم ازکم پینتالیس ملین افراد قحط کے دہانے پر آ چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صرف افغانستان میں خشک سالی کی وجہ سے تین ملین افراد خوراک سے محروم ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ مسلح تنازعات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے علاوہ مزید پڑھیں
بھارت کاکینیڈا سے سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس کو دہشت گرد قرار دینے کامطالبہ
اوٹاوا : بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کینیڈا سے باضابطہ طور پر خالصتان کے قیام کیلئے پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کرنے پر سکھس فار جسٹس نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کامطالبہ کیا ہے ۔ این آئی اے کی ایک ٹیم نے رواں ہفتے اوٹاوا میں انہیں مزید پڑھیں