ہیوسٹن — امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے آٹھ افراد کی ہلاکتوں کی مجرمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعے کی شب ایسٹرو ورلڈ فیسٹیول کے دوران اس وقت پیش آیا جب امریکی ریپر ٹریویس اسکاٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں حکمراں جماعت کا اہم اجلاس، صدر شی کے اقتدار کو طول دینے کا منصوبہ؟
ویب ڈیسک — دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کے صدر شی جی پنگ اگلے ہفتے اپنی پارٹی کے اہم رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں مبصرین کے مطابق ان کے اقتدار کو طول بخشنے کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔ پیر سے جمعرات کے دوران منعقد ہونے مزید پڑھیں
عراقی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ، مصطفیٰ الکاظمی محفوظ رہے
بغداد — عراق کے حکام نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ محفوظ رہے ہیں۔ ان کی رہائش گاہ کو اتوار کی صبح مسلح ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق دو عراقی حکام نے نام مزید پڑھیں
عراقی وزیراعظم کے گھر پر راکٹ حملہ
بغداد: عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق راکٹ حملے کے دوران وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی گھر کے اندر موجود تھے، حملے میں وزیراعظم کا ایک محافظ زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، حملے کے فوری بعد گرین زون میں شدید فائرنگ مزید پڑھیں
جرمنی میں کورونا کے منکرین کی تعداد میں اضافہ
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی داخلی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے حکام کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں کورونا وبا کے منکرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ جرمنی کو اس وقت کورونا وبا کی چوتھی لہر کا سامنا ہے۔ جرمنی کی داخلی انٹیلی جنس کے سربراہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں مزید پڑھیں
بھارت کی اقلیت مخالف پالیسیوں پر امریکی رپورٹ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) انتہا پسند مودی سرکار کی اقلیت مخالف پالیسیوں کا پردہ ایک بار پھر چاک ہوگیا۔ ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت مسلمانوں، سکھ، مسیحی اور دلت آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت مذہبی آزادی متاثر کرنے والی پالیسیاں نافذ کر رہی ہیں اور مزید پڑھیں
دیوار براق پر خواتین کی آمد پر یہود کا مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں انتہائی کٹر یہودی اور ان کے مذہبی قائدین نے عورتوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔ کٹر یہودی اور ان کی سیاسی جماعتیں مسجد اقصیٰ کی مقبوضہ مغربی دیوار کے نزدیک عبادت میں توریت پڑھنے کی مخالفت کررہی ہیں۔ سخت گیر ہزاروں یہود نے خواتین کے اس مزید پڑھیں
میانمر میں انسانیت سوز جرائم کا انکشاف
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں سنگین ترین جرائم کی تحقیق کرنے والے اقوام متحدہ کے کمیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رواں سال فروری میں فوج کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے اکٹھا ہونے والے ابتدائی شواہد کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مزید پڑھیں
جرمنی: ٹرین میں چاقو حملہ‘ 3مسافر زخمی
جرمنی: چاقو حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی ایک ہائی اسپیڈ ٹرین میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 3مسافروں کو زخمی کر دیا۔ یہ ٹرین ہفتے کی صبح جنوبی ریاست بویریا کے شہر ریگنزبرگ سے نیورمبرگ جا رہی تھی کہ زوئبرزڈورف کے مزید پڑھیں
مہاراشٹر کے اسپتال میں ہولناک آتش زدگی‘ 11 مریض ہلاک
احمدنگر (مہاراشٹر): آتش زدگی کا شکار ہونے والے وارڈ میں تباہی پھیلی ہوئی ہے ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال کے کووڈ وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے 11 مریض جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ہفتے کے روز احمد نگر میں پیش آیا۔ حکام نے بتایاکہ آگ پر قابو مزید پڑھیں